کسی کی اُمید ہے، آپ کے ہاتھ میں
روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مست��ق مریضوں کے علاج میں ہمارا ساتھ دیں۔
#SKMCH #SMSto7770 #DonateToSKMCH
عدت میں نکاح شرمناک جرم ہے ، قاضی کو چاہئے کہ سخت سزا دے : طاہر اشرفی
طاہر اشرفی صاحب! ویسے تو شراب نوشی پر بھی کوڑے مارنے کا حکم ہے ، تو کیا خیال ہے پھر آپکا ؟
@TahirAshrafi
خرم ذیشان ایڈووکیٹ نے کوہاٹ میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کرنے والے چار خفیہ اہلکاروں کے نام لے لیے
ہم نے کوہاٹ سے ابتدا کر دی ہے پورے پاکستان کو چاہیے کہ اسے فالو کریں نقاب پوشوں کو بے نقاب کریں۔ خرم ذیشان
@khurramzeeshan@sherafzalmarwat
بزنس کلاس میں سفر کرُکے لندن پہنچ کر دنیا کی مہنگی ترین کار سے اتر کر مہنگے ترین فلیٹس میں داخل ہونے والا یہ اشرافیہ قرضوں میں ڈوبے ملک کی آٹا،چینی کو ترستی عوام کے ووٹ کی عزت سرعام بیچ کر دوبارہ اقتدار میں آنے کی تیاری کر رہاہے۔
��ج اسد اللہ خان نے اپنے ویلاگ میں رحمان فارس کی دل کو چیرتی نظم سنائی ، پہلے لفظ سے آخری لفظ تک آنسوں کی لڑی جاری رہی ، تین چار بار لگاتار سنی ایسے لگا کہ @RehmanFaris1 نے یہ نظم کل ھی عمار کے لئے کہی ہو ۔ اسد بھائی آپکا خصوصی شکریہ کہ آپ نے آج صرف اور صرف عمار پر ویلاگ کیا ۔ آپکا پہلا ویلاگ جس پر آج میں بہت روئی ہوں ۔ زیادہ نہیں لکھ سکتی کہیں لاش پر سیاست کا فتوی نا لگ جائے آج پھر سے ۔ لیکن کیا کروں انسان ہوں بے بس ہوں ہم رونے کے سوا یا اللہ کے حضور ہاتھ اٹھا کر دعا / بدعا کے علاوہ کر بھی کیا سکتے ہیں ۔😢
رحمان فارس کی یہ غزل دل کو واقع میں چیر گئی ہے ۔
بچّہ ہے، اس کو یُوں نہ اکی��ے کفن میں ڈال
ایک آدھ گُڑیا، چند کھلونے کفن میں ڈال
نازک ہے کونپلوں کی طرح میرا شِیر��وار
سردی بڑی شدید ہے، دُہرے کفن میں ڈال
کپڑے اِسے پسند نہیں ہیں کُھلے کُھلے
چھوٹی سی لاش ہے، اِسے چھوٹے کفن میں ڈال
دفنا اِسے حُسَین کے غم میں لپیٹ کر
یہ کربلائی ہے، اِسے کالے کفن میں ڈال
ننّھا سا ہے یہ پاؤں، وہ چھوٹا سا ہاتھ ہے
میرے جگر کے ٹکڑوں کے ٹکڑے کفن میں ڈال
مُجھ کو بھی گاڑ دے مرے لختِ جگر کے ساتھ
سینے پہ میرے رکھ اِسے، میرے کفن میں ڈال
ڈرتا بہت ہے کیڑے مکوڑوں سے اِس کا دل
کاغذ پہ لکھ یہ بات اور اِس کے کفن میں ڈال
مٹی میں کھیلنے سے لُتھڑ جائے گا سفید
نیلا سجے گا اِس پہ سو نیلے کفن میں ڈال
عیسٰی کی طرح آج کوئی معجزہ دکھا
یہ پھر سے جی اُٹھے، اِسے ایسے کفن میں ڈال
سوتا نہیں ہے یہ مری آغوش کے بغیر
فارس ! مُجھے بھی کاٹ کے اِس کے کفن میں ڈال
مکمل ویلاگ کا لنک ⬇️
https://t.co/isQTH3tb1H