پشتونوں کی غیرت آج بھی زندہ ہے۔
دولت خان ترین نے ایک معصوم پشتون بچی کے لیے آواز اٹھا کر ثابت کیا کہ غیرت مند لوگ ظلم پر خاموش نہیں رہتے۔ حق اور انصاف کے لیے کھڑا ہونا ہی اصل بہادری ہے۔
ان کے میدان میں آنے سے سندھ حکومت بھی دباؤ میں آئی۔ ایسے بہادر اور باوقار لوگوں کو سلام۔
بیرسٹر گوہر سہیل آفریدی کو سہی استعمال کر رہا ہے
اپنے گھر میں اسٹیبلشمنٹ سے انکی ملاقات کرائ نہ خان صاحب کی فیملی اس ملاقات میں شامل تھی
اور نہ ہی یہ ملاقات انکے علم میں لائی گئی کہ کس نوعیت کی ملاقات تھی
یہ بات قابل تفتیش ہے کہ آخر یہ کیوں خان کی فیملی سے چھپ کر ملاقاتیں ہورہی
اسرائیلی اہلکار فلسطینی خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد اور زیادتی کر رہے ہیں
ڈنمارک میں اسرائیل کے سفیر نے اس ویڈیو کے پھیلاؤ پر احتجاج کیا: آئیے اسے ریٹویٹ کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں۔
تاکہ دنیا کو اسرائیلوں کے کرتوتوں کا پتہ چل سکے
تیراہ کے علاقے زخہ خیل میں ریاست کے پالے ہوئے دہشتگردوں نے اپنی ایک الگ ریاست قائم کر رکھی ہے۔ چند روز قبل ایک کرنل صاحب انہی کے درمیان کھڑے ہو کر ان وحشیوں سے مخاطب تھے کہ دنیا کے کسی بھی خطے میں ایسا امن نہیں جیسا آپ لوگوں نے قائم کیا ہے ، یہ رہا وہ امن
اسلام نے
نکاح کو آسان اور پاکیزہ عمل
قرار دیا ہے،
نہ کہ صرف مالدار لوگوں کے لیے مخصوص۔
شادی کے لیے بے شمار دولت
شرط نہیں،
البتہ شوہر میں اتنی استطاعت ضرور
ہونی چاہیے کہ وہ اپنی بیوی
کی بنیادی ضروریات پوری کرسکے۔
قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے
فرمایا کہ اگر لوگ محتاج ہوں تو
اللہ اپنے فضل سے انہیں
غنی کردے گا۔
اس لیے صرف غربت کی وجہ سے
نکاح کو مؤخر کرنا درست سوچ
نہیں۔
اصل چیز ذمہ داری،
نیت، محنت اور اچھا اخلاق ہے۔ بہت سے لوگ سادہ حالات
میں شادی کرکے محنت اور اللہ
کے فضل سے کامیاب
زندگی گزارتے ہیں ۰۰۰۰۰
چنانچہ مولانا صاحب کی بات سے
میں اختلاف کرتا ہوں ۔۔۔۔۔
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے