تونسہ شریف سرکاری آٹا تقسیم کے مناظر جبکہ کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلےمیں کہیں آٹے کا کوئی پوائنٹ نہیں جس سے ہزاروں لوگ محروم
@CMShehbaz@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan https://t.co/R2hNQT2cM2
🕊️
🔖 13 #شعبان 1444ھ
🔖6 #مارچ 2023
🔖 22 #پھاگن (پھگنڑ) 2079ب
بروز سومــــــــــــوار
Dₑₑᵥₐ ₖₒₕ-ₑ-ₛᵤₗₐᵢₘₐₙ
👈#سرماء میں #بارشیں کم
#بہار کا آغاز جلد
👈بــــــہار میں بارشیں کم
#گرمی کا آغازجلد ☀️
اور اگر بہار گرم تو #غیرمعمولی بارشیں💦
وسط مارچ سےوسط #اپریل
RT @geonews_urdu: آفتاب سلطان چیئرمین نیب کا عہدہ چھوڑتے ہیں تو اس کے بعد کیا ہوا؟ ارشاد بھٹی کس حسین اتفاق کی بات کررہے ہیں؟
مکمل پروگرام ديکھئے: https://t.co/irJQNACraN
ضلع تونسہ شریف (فوجی پڑاؤ میں) سستا آٹا تقسیم کے مناظر!! عوام ذلیل و خوار (کوئ لائن نہیں، کوئی ترتیب نہیں، کوئی ڈسپلن نہیں) اعلیٰ حکام سے نوٹس کی اپیل
@ChParvezElahi@mooniselahi@CMShehbaz
لورالائی&وادی کوئٹہ میں ہلکی بارش! سردی کی شدت میں اضافہ☃️⛄💦
🇩 🇪 🇪 🇻 🇦
بارش کاسپیل پاکستان میں داخل! گوادر پسنی سیمت بلوچستان کےکئ علاقوں سےبارش کی اطلاع!
سردی اور دھند کی تازہ دم لہرپرسوں سے پاکستان میں آجائےگی
ملک میں بارشوں کا باقاعدہ آغاز20دسمبرکےبعد
🆔🅴🅴✅🅰