*🌷درود ابراهيمي🌷*
*🌷اَللَّهمّ صَلِّ علي محمّدٍ و علي آلِ محمّدِ كَما صَلِّيًتَ علي اِبًراهيِم و علي آلِ اِبًراهيِم اِنَّك حميِد مجيِدٍ🌴*
*🌷اَللَّهمّ بارِك علي محمّدٍ و علي آلِ محمّدٍ كَما باركتَ علي اِبًراهيِم و علي آلِ اِبًراهيِم اِنَّك حميِد مجيِدٍ🌴*
عمران خان صاحب کی جان کو خطرہ ہے،یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں ہے،خان صاحب کی حفاظت اور سلامتی کے لیے ہر محبِ وطن پاکستانی کو آواز بلند کرنی چاہیے
جیل والا لیڈر ہے، باقی سب ڈیلرز ہیں،اور جیل والا لیڈر ہو بھی کیوں ناں؟ وہ ساڑھے تین سال سے جیل کی سختیاں برداشت کر رہا ہے اور ڈیل نہیں کر رہا۔ورنہ جو ڈیلرز ہوتے ہیں وہ کچھ ہی دنوں میں ڈیل کر کے لندن، جدہ دبئی بھاگ جاتے ہیں
#StopRiskingKhansLife
#کپتان_کا_عزم_ناقابل_شکست
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ReleaseAndTreatImranKhan شروع کریں کیونکہ اس وقت سب سے ضروری خان صاحب کی رہائی اور علاج ہے۔ عمران خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا۔
آپ عمران خان کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں لیکن خاموش نہیں بیٹھنا