@hinaparvezbutt ہماری ماں بہن اس کی طرح حرام نہیں کھاتیں اور نہ ہی جھوٹ بولتی ہیں انشاء اللہ اگلی باری ہارٹ اٹیک سے گرے گی بہت حرام پڑا ہے اس کے دل پے اللہ بہت جلد گرائے گا انشاء اللہ
ایک ارب کے اور کئی عربیوں کے اثاثے ڈیکلیئرڈ کرنے کے بعد کم از کم ایک کروڑ ہی کی مدد کردیتی لیکن اس نے دس دس روپے والے تین جوس کے ڈبوں سے ہی کام چلا لیا۔
عدالت درمیانی راستہ نکالنا چاہتی ہے، میرٹ پر عمران خان کا تگڑا جواب فائل کا حصہ بن چکا ہے مزید میٹھا جواب عدالت لے کر معاملہ رفع دفع کرنا چاہتی ہے اور میٹھے الفاظ میں جواب جمع کروانے میں کوئی حرج نہیں۔
شاہدانہ گلزار صاحبہ نے بی بی سی پر کہا مستحقین تک امداد نہیں پہنچ رہی، کچھ صحافیوں نے تنقید کی، اب خود دیکھ لیں بلوچستان میں امداد صرف فوٹو سیشن کیلئے پھینکی جارہی ہے اور وہ بھی بلندی سے پھینک کر برباد کی جارہی ہے۔۔!!
بنام سپریم کورٹ ججز
ان ججوں پر زمین تنگ کر دیں گے:نہال
ان ججوں کو اٹھا کہ باہر پھینکیں:طلال
ان ججوں کا اصل ایجنڈا عمران خان کو بچانا ہے: دانیال
بنام اڈیشنل سیشن جج
زیبا چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے: عمران خان
لیکن لیگی بھائی مُصر ہیں کہ یہ ایک جیسا ہی معاملہ ہے
عدالت نے عمران خان کو 7 دن میں دوبارہ جواب جمع کروانے کا کہہ دیا
محترم عدلیہ جی، 1973 آئین کے آرٹیکل 204 میں جن عدالتوں کا "توہین عدالت" کے حوالے سے ذکر ہے
وہ صرف ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ ہیں
جج زیبا کی سیشن عدالت اور سول عدالتیں تو اس میں آتی ہی نہیں تو توہین عدالت کیسےہو گئی؟
اس کو ننگا کر کے مارو ، کیا سمجھتا ہے یہ بابا کہ چوری کرے گا اور بچ جائے گا۔ یہ کوئی نواز شریف ہے یا خود شہباز شریف سمجھتا ہے ۔پاگل آدمی اسے تو پاگل خانے جمع کرا دو۔ اسے تو جینے کا حق بھی نہیں ہے پتا نہیں کس غلط فہمی میں مبتلا ہے
عمران خان نے سیشن جج کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا کہا ہے جبکہ ن لیگیوں نے بغض سے بھرے ججز اور دیگر باتیں سپریم کورٹ کے ججز کے لیے کی تھیں۔ اتنے فرق کے بعد بھی احسن اقبال اپنے مالکوں سے عمران خان کی نااہلی مانگ رہا ہے۔
بچپن میں انڈیا کی کسی فلم میں کسی جرائم پیشہ شخص کو اتنا طاقتور دیکھنا کہ حکومتیں بھی اس کے انڈر ہوں، ہم حیران ہوتے تھے ایسا کس دنیا میں ہوتا ہے؟
کسے معلوم تھا ایک دن پاکستان کا حکمران، کریمنلز کو بنا دیا جائے گا۔
“ضمانت یافتہ مجرمہ کا آج کا پروٹوکول”
@_SdqJaan ساتھ میں یہ بھی کہ دیا کریں کہ ہم قانون کے پابند صرف عمران خان کے لیے ہیں شریفوں کے لیے نہیں اگلے جواب میں ساتھ خان صاحب شریفوں کی ویڈیوز بھی ساتھ لگا دیں جواب کے تاکہ اس پے بھی یہ ججز کوئ کاروائی کریں