8 فروری/ الیکشن سروے
8 فروری کو آپ کسے انتخابی نشان پر ٹھپہ لگائیں گے ؟
1- بلے پہ 2- شیر پہ
3- تیر پہ 4- کرین پہ
ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔
#فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
@ImranKhanPTI خالد خورشید کی نااہلی کی وجہ عمران خان کے نظریے پہ چلنا اور عمران خان کا ساتھ دینا ہے۔
خالد خورشید جیسے ایماندار اور بہادر وزیراعلیٰ کو نااہل کرنا واقعی گلگت بلتستان کیلئے بڑا نقصان ہوگا۔
#میرا_لیڈر_میرے_ملک_میں_رہتا_ہے اللہ تبارک وتعالی گواہ ہےکہ پوری دُنیا میں حُرمت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پاسبان محسن🇵🇰عمران خان جو ۵۰ سال سے🇵🇰کی عزت بڑھا رہا ہے، پاکستانیوں کی مسلسل خدمت، کینسر علاج اور تعلیم و تربیت کر رہا ہے اُس کیساتھ اور پاکستانیوں کیساتھ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اور #ہینڈلرز کیا ظلم کر رہے ہیں؟🚨
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دیے جانے پر نہایت افسردہ اور حیران ہوں۔
مجھے جتنے بھی وزرائے اعلیٰ (کی صلاحیّتوں اور اندازِکار) کو دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے، یہ ان سب میں سے بہترین تھے۔ یہ قابل اور دیانتدار ہی نہیں بلکہ حقیقی آزادی کے نظریے پر بھی کامل یقین رکھتے تھے۔
ان کی نااہلی گلگت بلتستان کے عوام کیلئے ایک بڑا نقصان ہوگی۔