کچھ تکلیف دہ تصویریں موصول ہو رہی ہیں بلوچستان فارماسسٹس الائنس کیمپ سے جہاں ہمارے فارماسسٹ بھائی تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں حاکم وقت سے گزارش ہے اپیل ہے کہ اپنی نطریں زرا انکی طرف گھمائیں کسی بھی نقصان کی صورت میں ذمہ دار بلوچستان حکومت ہوگی
جام صاحب آپ مجھے ایک سوال کا جواب دو کیا آپکو ان بے روزگارفارماسسٹ نوجوانوں کی موت کاانتظار ہے؟یا پھر ان کی غم کو اپنا خوشی سمجھتےہو ں ؟
ریاست مدینہ میں آپکی حکمرانی آپکی خاموشی،شر مندگی شر مندگی
#جان_دو_روزگار_لو@jam_kamal@jamalidmg@Noorulmengal@Senator_Baloch
جام کمال صاحب ریاست مدینہ کی حکومت میں بلوچستان کے یہ بےروزگار نوجوان بھوک وافلاس سےنڈھال رات کے
1بجے روڈ پہ مایوس ہو کر تادم مرگ بھوک ہڑتال پہ بیٹھے ہو ئے ہیں کیاحقیقی ریاست مدینہ میں کسی کافر کے ساتھ بھی ایسا ظلم ہوا تھا ____؟
@jam_kamal#جان_لو_روزگار_دو