قومی وطن پارٹی کے وفد کی باچاخان مرکز آمد۔سربراہ قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی جانب سے پختونوں کو درپیش مسائل پر لائحہ عمل طے کرنے اور مستقبل میں اک��ٹے چلنے کےحوالے سے ملی مشر اسفندیار ولی خان کے نام خط اے این پی کے صوبائی رہنماؤں ارم فاطمہ اور خدیجہ سردار کے حوالے کیا
اشتہار کیلئے کسی زمانے میں منتیں کرنے والا آج ملی مشر کے خلاف بیان بازی کررہا ہے،ملک غلام مصطفی
شوکت یوسفزئی اپنی قیمت بڑھانے کی خاطر اپنے لیول سے کچھ زیادہ ہی بول رہا ہے۔پختون قوم جانتی ہے کہ ولی باغ کے سامنے شوکت یوسفزئی جیسے کرپٹ شخص کی کیا حیثیت ہے۔
نشترہال پشاور میں سابق امیر جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا حضرت مولانا امان اللہ (نور اللہ مرقدہ) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس۔ مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے ریفرنس میں عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔
صوبائی اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کے خلاف اے این پی کا توجہ دلاؤ نوٹس جمع
سروس ٹریبونل ��سمبلی سیکرٹریٹ میں کئی بھرتیاں اور ترقیاں غیر قانونی قرار دے چکی ہے
پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں تبصروں کی وجہ سے اسمبلی اپنا ساکھ کھو رہی ہے
قومی وطن پارٹی کے وفد کا باچاخان مرکز کا دورہ
وفد نے چیئرمین قومی وطن پارٹی کا اے این پی سربراہ اسفندیارولی خان کے نام پیغام پہنچایا،وفد میں اسدآفریدی اور طارق احمد ��امل تھے
اے این پی کے ارم فاطمہ اور خدیجہ سردار نے وفد کا استقبال کیا اور باچاخان مرکز آنے پر خوش آمدید کہا
مقتدر قوتیں ایک شخص کی خاطر سسٹم کو ��قصان پہنچانے سے گریز کریں،پی ٹی آئی میں شمولیت سے کرپشن کے سارے الزامات دُھل جاتے ہیں
عدالتوں کے ذریعے اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کی سازشیں ہورہی ہے
صوبائی خودمختاری سمیت اٹھارویں آئینی ترمیم سے حاصل تمام حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا
عمران خان کی سیلیکٹڈڈ حکومت کبھی تسلیم نہیں کرینگے،ہم طاقت رکھتے ہیں کہ چوکیدار کو چوکیدار کہہ کر مخاطب کریں،چوکیدار نے اصل معنوں میں ملک کا بیڑا غرق کردیا ہے،عمرانی حکومت کا نیا نام کیا ہے،سنیں @AimalWali سے
اسفندیارولی خان کے بعد ایمل ولی خان کا کپتان اور نیب کو کھلا چیلنج
108سال سے میرا خاندان عملی سیاست میں ہے،کوئی مائی کا لعل ہمارے خلاف ایک روپے کا کرپشن ثابت کرکے دکھائیں،میڈیا ٹرائلز اور الزامات سے کچھ ہاتھ نہیں آنے والا۔۔عمرانی دور میں احتساب صرف اپوزیشن کیلئے ہے
@AimalWali
آج رہبرتحریک خان عبدالولی خان کی یوم پیدائش ہے ۔ خان عبدالولی خان نے ساری زندگی اپنے وطن و قوم کے نام پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ آئیے سب ملکر ان کو ان کی یوم پیدائش پر خراج تحسین پیش کریں ۔
#CelebratingWaliKhan
Today is 102nd Birthday of Khan Abdul Wali Khan. Lets pay tribute to our Great Pashtun Leader.. We will be tweeting today with the hashtag #CelebratingWaliKhan