عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر دس پندرہ منٹ بعد سنایا جا سکتا ہے
دوسری طرف
نیب ٹیم القادر یونیورسٹی نیب کیس میں سابق وزیراعظم اور چئیرمین عمران خان کی گرفتاری ڈالنے اٹک جیل پہنچ گئی
اب “دلال” جج کو فیصلہ کر��ے میں آسانی ہو گی
جب سےاےآروائی کا قیام عمل میں آیا،ہمارا ایک ہےنظریہ اورایک ہی مقصد ہےاوروہ ہےہماراعظیم وطن پاکستان،ہم آج بھی اسی نظریےپرقائم ہیں،دشمن چاہیےبیرونی ہو یااندر��نی اےآروائی نےہرحالت اورہرقیمت پراپنےملک اورافواج کادفاع کیا
آپ جو چاہیں اختلاف رکھیں ہیں لیکن ARY نیوز پر، ARY نیوز کے مالک @Salman_ARY اور ہیڈ آف اے آر وائی نیوز @AmmadYousaf پر غداری یا اداروں کیخلاف مہم جوئی کا الزام نہیں لگا سکتے،بطور ادنیٰ کارکن 17 برسو�� کی ARY سے وابستگی کے دوران سب سے زیادہ پاکستانیت🇵🇰 اے آر وائی فیملی میں دیکھی.
علی محمد خان آپ نے ایک بار پھر دل جیت لیا ہے۔ اس نفرتوں بلکہ غلاظتوں کے دور میں آپ کا ملتان میں جاوید ہاشمی صاحب کی عیادت کے لیے جانا اور اُنہیں عزت دینا آپ کی بہترین خاندانی تربیت کا عکاس ہے۔ آپ سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن مجھ پر آج سے آپ کا احترام واجب ہے 💚
@Ali_MuhammadPTI
میری طرف سے رات بھر سو کر اٹھنے والوں کو صبح بخیر سحری کر کے سونے والوں کو شب بخیر 😇 ملتے ہیں افطار ٹرانسمیشن میں۔۔۔ انشاء اللہ
#ShaneRamzan#ARYDigital
"خون عطیہ کیجئے زندگی بچائیے"
الحمدللہ ٹیم سرعام #مظفرگڑھ کے جانباز (امیر حمزہ) نے ایمرجنسی میں ایک مریض کو اپنا خون عطیہ کیا الله پاک ان کی نیکی کو قبول فرمائے آمین۔۔پاکستان زندہ باد 🇵🇰#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان@iqrarulhassan