شہریار آفریدی، زرتاج گل، عمر ایوب اور علی امین گنڈا پور، شیر افضل مروت، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر، ریحانہ ڈار، شہربانو قریشی، صاحبزادہ حامد رضا، شوکت بسرا، جمشید دستی، صاحبزادہ سلطان محبوب، شیخ وقاص اکرم، یاسمین راشد، ضمیر احمد ، ایاز امیر ، ایمان طاہر وغیرہ نے تقریبا میدان مار لیا۔
اسلام و علیکم
میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں زندہ اور صحیح سلامت ہوں تو یہ سب اللہ رب العزت کی مہربانی اور آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت کے کرم اور فضل سے میں ابتک کافی ریکور کر چکا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد واپس آؤں گا۔ دعاؤں کے علاوہ ایک درخواست اور ہے کہ کچھ بھی ہوجائے “دل نہیں چھوڑنا”
پاکستان زندہ باد
#دل_نہیں_چھوڑنا
اُس مُبــــّـــــارک ہستی پر دُرود پڑھ لیجئے کہ جن ﷺ کی شانِ اقدس کا ایک پہلو کچھ اس خوبصورتی سے بیان ہوا
یَا صَاحِبَ الجَمَالِ وَ یَاسَیِّدَ البَشَرْ
مِنْ وَجْهِکَ الْمُنِیْرِ لَقَدْ نُوِّرَ الْقَمَرْ
لَا یُمْکِنُ الثَّنَاءُ کَمَا کَانَ حَقَّہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
@SaniaNishtar اسلام علیکم میم
میم میں نے احساس راشن میں بطور دکان دار اپلائی کیا تھا مجھے بنک سے کال بھی آئی ہے تھی ویری فیکیشن وآلہ بھی آیا تھا لیکن 50٪ ویری فیکیشن نہیں ہو رہی. Mam plz mysattus check 3230489162215
@SaniaNishtar @SadiqShah51472 اسلام علیکم میم
میم میں نے احساس راشن میں بطور دکان دار اپلائی کیا تھا مجھے بنک سے کال بھی آئی ہے تھی ویری فیکیشن وآلہ بھی آیا تھا لیکن 50٪ ویری فیکیشن نہیں ہو رہی. Mam plz mysattus check 3230489162215