سربراہ #TLP امیر محترم اور اُن کے برادران کے بازیابی کیس کی سماعت آج، 2 نومبر بروز منگل جسٹس جواد ظفر کریں گے۔
سربراہ امیر محترم اور اُن کے برادرِ اصغر 385 دنوں سے ریاستی اداروں کی غیر آئینی و غیر قانونی، جبری حراست میں ہیں
#ReleaseTLPLeader
Free Saad Rizvi
Secret agencies cannot rewrite history by hiding right voices. Locking up political figures only shows how weak the government is...
#ReleaseTLPLeaders
Free Saad Rizvi
تاریخ کے کٹہرے میں اُن تمام کرداروں کا محاسبہ ہوگا، جنہوں نے بیرونی خوف کے باعث مظلوموں کو انصاف فراہم کرنے سے انکار کیا۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
رضوی برادران کیس
وزارت داخلہ کی طرف سے مزید مہلت مانگی گئی وزارت داخلہ نے کہا کہ میں اتنی جلدی رپورٹ سب اداروں سے رپورٹ لے جواب لے کر جمع نہیں کروا سکتا تھوڑا ٹائم دیا جائے
جس پر معزز عدالت نے تاریخ اناؤنس کیے بغیر سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی
#ReleaseTLPLeaders
Forced disappearances are a black stain on the forehead of any civilized society, one that never fades, and the Government of Pakistan has proudly embraced this stain as its own.
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
دعائے جلال
اللّٰہ رب العزت اس دعا کو قبول فرمائے ۔۔۔
ایک سال گزر جانے کے بعد سات دن کی مہلت اور پر اس مہلت کے بعد بھی یہ عدالت یہ انصاف اور یہ قانوں اپنے سوئے ہونے کی گواہی دیتے ہوئے اور بہانے بناتے ہوئے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders