امریکہ کا شُف شُف “پیٹر پاپ آف” بھی لوگوں کو وہیل چئیر سے کھڑا کر دیتا تھا اور اُن کے جنات بھی نکالتا تھا۔۔۔
جیسے دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ویسے ہی حق خطیب اور پیٹر پاپ آف جیسے لوگوں کا بھی کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ اُن کا دین ایمان سب پیسہ ہوتا ہے۔
https://t.co/bnjYKez2Ck
"اللَّهُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِي الْأُمُورِ كُلِّهَا وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْآخِرَةِ"
اے ہمارے ربّ!!
ہمارے تمام معاملات کا انجام بہتر فرما دیجئے اور ہمیں دُنیا میں رسوائی اور آخرت میں عذاب سے بچا لیجئے !!
Wasim @WaseemBadami and our little star from Baluchistan had a nice video call chat today afternoon. Inshallah soon he will be seen on ARY screen. We here at ARY are always working for a positive image of our beloved Pakistan and will always support young and emerging talent in efforts to promote the country. Thank you @JamalRaisani for his initiative & connecting us with the little champ 🙏❤️ 🇵🇰
اہم ، عجیب ہی ہو گیا ارشد شریف کیس اس سے قبل مجسٹریٹ داخل دفتر کر چکا پچھلے سال جون سے سپریم کورٹ نے ارشد شریف از خود نوٹس کیس مقرر نہیں کیا ان کی فیملی انصاف کے انتظار میں ہے لیکن ان کو معلوم ہی نہیں اور اسلام آباد کے ایک شہری شاکر علی تھانہ کراچی پہنچے درخواست دی کہ ارشد شریف قتل کا مقدمہ نواز شریف ، شہباز شریف سمیت پوری شریف فیملی کے خلاف درج کیا جائے پھر سیشن کورٹ پہنچے درخواست میں لکھا " ارشد شریف کا قتل قومی سانحہ ہے اس قتل کا مقدمہ کوئی ��ھی شہری درج کرا سکتا ہے ارشد شریف نے شریف فیملی کے خلاف کرپشن کیسز پر پروگرام کئے ان کی 1998 سے کینیا میں کوئی شوگر مل بھی ہے شریف فیملی کے خلاف مقدمہ بھی درج کرنے کا حکم دیں اور ان کا نام ای سی ایل پر ڈالا جائے تاکہ اشتہاری نا ہو جائیں " ایڈیشنل سیشن جج نے 19 اپریل کو آ��ی جی ، ایس ایس پی اور ایس ایچ او سے رپورٹ طلب کی ہے اب آگے دیکھئیے کیا ہوتا ہے ۔۔ ارشد شریف کی فیملی کو میری معلومات کے مطابق اس بارے علم ہی نہیں تھرڈ پارٹی اٹھ کر مقدمہ درج کرانے پہنچ چکی ہے عدالت نے بھی کاروائی آگے بڑھا دی ہے عجیب ہی ہے
منصف تجھے خبر ہو کہ سب لوگ شہر کے
اب تیری سمت دیکھتے ہیں آنکھیں موند کر
حاکم براجمان ہیں جو تخت پر یہاں
قابض ہے سارے دیس کے لوگوں کو روند کر
(ڈاکٹر علی ساحر)
#dralisaahir#ارشد_شریف_شہید
Day 532 without Arshad Sharif
Day 532 without Justice
اللہ پاک میرے بھائی ارشد شریف کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ان کو انصاف دے اور ان کو قتل کروانے والے بےغیرتوں کو عبرت کا نشان ��نے۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
یا اللہ ارشد شریف شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما
یا اللہ ارشد شریف شہید کے قتل میں ملوث کینیا پاکستان میں موجود تمام قاتلوں اور سہولت کاروں کو نشان عبرت بنا دے یہ دولت انکے گلے کا طوق بن جائے اوریہ جہنم کی آگ کا ایندھن بن جائیں۔