@ZahraFaisal20@BBCUrdu Quran mea Allah ny sirf mardon ko manh nhi kia balk ortoon ko bhi manah kia hea. AJ Kal k social media k doar sy Kon gair fitri Amal nhi kirta balk Jo nhi kirta hai gair fitri Amal wo ya tu bhag jati hea ya tu Kisi or sy aasqi larati hea..
تھرپارکر سندہ
ڈیپلو کی ہندو لڑکی #سمن لوہانو کی مذھب تبدیلی کے بعد کی گئی شادی کی مکمل تفصیلات #سمن لوہانو کے بڑے بھائی کے زبانی جس مین وہ بتا رہا ہے کے میری بہن کو زبردستی یا بلیک میل کرکے شادی کی گئی ہے
#StopConversion#SaveHinduGirlsInSindh
ڈیپلو تھرپارکر، بھرچونڈی گھوٹکی سے 600 کلومیٹر کا فاصلہ، ویران علاقے سے اکیلی لڑکی #سمن_لوہانا بغیر کسی سہارے کے وہاں کیسے پہنچ سکتی ہے چیزیں واضح ہونے کی ضرورت ہے، ہندو بچیون کو بچانے کے لیے مذہب کی تبدیلی کی تحقیقات کی ضرورت ہے
#StopConversions#SaveHinduGirls
ڈیپلو سندہ کی ہندو لڑکی سمن_لوہانہ کا مذہب تبدیل کرنے کے بعد اس کی شادی #سجاد_مہر نامی نوجوان سے کر دی گئی ہے۔
سندھی ہندو لڑکیوں کی تبدیلی مذہب کے واقعات انتھائی بہت بڑھ چکے ہیں، حکومت سندھ کو چاہیے کہ وہ قانون سازی عمل مین لائین_
@BBCUrdu@Dawn_News@VeengasJ