مشکل گھڑی میں بھارتی جارحیت کے مقابلے میں اللہ کریم کی مدد ونصرت اور قوم کی ثابت قدمی نے پاکستان کو سرخرو کیا ۔مولانا فضل الرحمان
پوری قوم ،سیاسی قائدین اور افواج پاکستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
حالیہ تنازع میں بے گناہ شہریوں کی شہادت کو اللہ کریم شرف قبولیت عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
خطے کو آگ وخون میں دھکیلنے کی بھارتی و اسرائیلی سازش ناکام ہوئی ۔مولانا فضل الرحمان
مضبوط دفاعی قوت کے پس پشت سیاسی قیادت اور قوم کے اتحاد نے دشمن کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم آئندہ بھی ہر قسم کے آزمائشوں سے محفوظ رکھے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم وطن عزیز کو سلامت رکھے اور قوم کو صحیح معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست کی بہاریں نصیب ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
حالیہ تنازع میں برادر ملکوں خصوصا سعودی عرب اور دیگر کے مثبت کرادار کو سراہتے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
The outgoing President's last day in office will begin in 5 hours.
I urge the Chief of Army Staff Gen #AsimMunir, Prime Minister #ShehbazSharif & President #AsifAliZardari to make a telephonic call to @JoeBiden today to make sure #Aafia is given Clemency in the last round left.
"رحمت کا معیار تنگ نہیں ہوتا، یہ آسمان سے ہلکی بارش کی طرح گرتی ہے۔ یہ دوہری برکت والی ہوتی ہے: یہ اس کو برکت دیتی ہے جو (رحم) کرتا ہے اور اسے بھی جس پر رحم کیا جاتا ہے۔ عافیہ کو پیر کی دوپہر سے پہلے بائیڈن سے رحم ملنے کی شدت سے امید ہے۔" کلائیو اسمتھ