یہ دونوں ویڈیوز غور سے سنیں ایک یوتھنی کہتی ہیکہ نیازی میرے بیڈ روم میں آجائے اور دوسری یوتھنی کہتی ہیکہ عمران خان میری امی سے شادی کرلے میرے ابو کو کوئی اعتراض نہیں
بس اتنی سی حقیقت مولانا صاحب نے بیان کی تھی جس پر یوتھیوں کو بڑی سخت مرچیاں لگی ہوئی ہیں
#ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے
اورنگی ٹاؤن والوں کی حرکتیں کب سُدھریں گی؟
اورنگی ٹاؤن کے ایک اور نوجوان نے ایک عجیب حرکت کر دی۔ ظاہر ہے اورنگی، کورنگی یا لانڈھی کا نام آ رہا ہے تو کوئی فضول حرکت ہی زیرِ گفتگو ہوگی۔
سو بس اس نوجوان نے بھی ایسا ہی کیا۔ دن رات ایک کر کے محنت کی، صرف 25 سال کی عمر میں NED University کا کم عمر PhD Scholar اور لیکچرر بن گیا، اور اس کی ریسرچ دنیا کے معروف Nature Portfolio کے جرنل Scientific Reports میں شائع ہو گئی۔
لیکن چونکہ اس نوجوان نے کوئی غیر اخلاقی حرکت نہیں کی، نہ کوئی لڑائی کی، نہ کوئی اسکینڈل بنایا، تو پھر کیسے ہم اس نوجوان کو مشہور کریں؟ آخر یہ کیسے کہہ سکیں گے کہ اورنگی، کورنگی یا لانڈھی والے تو ایسے ہی ہوتے ہیں؟
ہاں، اگر ہمیں ان علاقوں کا نام بدنام کرنا ہو تو پاکستان کے کسی بھی کونے میں ہونے والی کوئی فضول حرکت بھی اورنگی، کورنگی یا لانڈھی کے نام سے چلا کر تذلیل ضرور کریں گے۔
بہرحال، یہی نوجوان اورنگی ٹاؤن، کراچی اور پاکستان کا اصل چہرہ ہیں۔
اب ہم بھی دیکھ لیتے ہیں کہ محمد شاہمیر سیف کی اس عالمی کامیابی کو کتنی پذیرائی ملتی ہے۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد۔
کاپیڈ
کیا کوئی اور اس قدر ملک کا/آئین کا/جمہوریت کا وفادار ہو سکتا ہے۔۔
ہزار شکوے ہونے کے باوجود آج بھی میرا قائد ریاست،آئین اور سسٹم کیساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہے
سسٹم کولیپس کرگیا ہے تو یا تو محسن نقوی اپنی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کریں یا پھر خود استعفیٰ دیکر میدان میں آئیں ۔۔
لیکن نہیں ,انہوں نے کام بھی اسی تنخواہ پہ کرناہےاورباتیں بھی بڑی بڑی کرنی ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن
ہم نے 9 ماہ ایک کمرے میں ایک چھت کے نیچے گزارے
ہم نے ہر مشکل ہر جابر ظالم کا مقابلہ کیا ہے
مولوی دین کے ٹھیکدار نہیں چوکیدار ضرور ہیں
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کی گفتگو
#مولانا_کی_للکار#مولانا_سے_معافی_مانگو#فارم47_نوازلیگ
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا مخالف تو جاہل، جھوٹا اور بغض سے بھرا ہوا شخص آسانی سے مل جاتا ہے، لیکن دلیل اور سچائی کے ساتھ بات کرنے والا مولانا کا کوئی مخالف کبھی نہیں ملے گا۔
میرے مخالفین ساری زندگی کبھی ملا ملٹری الائنس کہتے تھے کبھی کہتے تھے یہ اسٹبلشمنٹ کے بڑے قریب ہے کیوں کیونکہ میری سیاست اعتدال کی ہے میں مذہبی طبقے سے تعلق رکھتا ہوں
#سالارامن_مولانا
جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی قیادت نے فی الحال مشترکہ احتجاج کی حمایت نہیں کی۔
جماعت کا مؤقف ہے کہ مشترکہ لائحۂ عمل سے قبل باہمی اعتماد کا قیام ضروری ہے۔
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے رفقاء مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا صلاح الدین ایوبی اور انجینئر ضیاء الرحمٰن کے ہمراہ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اکرم خان درانی کی خصوصی دعوت پر ضلع اٹک کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، قومی معاملات اور آئندہ کے سیاسی منظرنامے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات خوشگوار اور باہمی اعتماد کی فضا میں ہوئی، جس میں مختلف امور پر کھل کر گفتگو کی گئی۔
بعد ازاں سیاسی مصروفیات اور روزمرہ کی ہنگامہ خیز زندگی سے چند لمحے نکالتے ہوئے دریائے اٹک کے پُرسکون کنارے شام کا حسین وقت گزارا۔ قدرت کے دلکش مناظر، ٹھنڈی ہوا، لہروں کی مدھم آواز اور شہر کے شور و غل سے دور یہ مختصر قیام نہ صرف روحانی سکون کا باعث بنا بلکہ باہمی رفاقت، یادگار گفتگو اور تازہ دم ہونے کا ایک خوبصورت موقع بھی ثابت ہوا۔
قدرت کی آغوش میں گزارے گئے یہ پُرسکون لمحات اس حقیقت کی یاد دلاتے ہیں کہ مصروف ترین زندگی میں بھی کبھی کبھار سکون، خاموشی اور فطرت کے قریب چند لمحے انسان کو نئی توانائی اور حوصلہ عطا کرتے ہیں
ہم اس ملک کو تمہارے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ تمہاری حکومتیں، غرور کرتے ہو کہ ہم حکمران ہیں، میں کہتا ہوں تم حکمران نہیں ہو۔ تم دھاندلی سے آئے ہو۔ تم نے اسمبلیاں خریدی ہیں۔ عوام کی رائے کو تبدیل کیا گیا ہے۔
جب آپ کے ہاتھ پر عوام کی بیعت ہی نہیں ہے۔ حضرت والد صاحب رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے، 'ووٹ بیعت ہے'۔ اگر اس میں دھاندلی کی جائے، اور بکسے تبدیل کر دیے جائیں، اور جھوٹ بولا جائے، اور پیسے کمائے جائیں، اس کے بعد تو بیعت نہیں رہتی۔ ہم تو اس کے قائل نہیں ہیں۔
سوات کبل امن پاسون میں بم بلاسٹ 😭
قبول کیجئے کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ریاست اپنا رٹ مکمل کھو چکی ہے اور بعض دگڑ دلے مولانا صاحب کو اس وجہ سے ٹارگٹ کر رہے ہیں کہ انھوں نے لشکر بنانے سے انکار کیوں کیا۔۔