"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں ؟"
سینیٹر آصف کرمانی
یہ ترکی نیشلنٹی ہولڈر لڑکی ہے جنکے شوہر پاکستانی ہیں وہ نو سال سے پاکستان میں مقیم ہیں سوشل میڈیا پر اپنی پاکستان اور ترکی کے حوالے سے ویڈیو ڈالتی رہتی ہیں ۔۔
سی ایم پنجاب کے اسٹنٹ زیشان ملک صاحب ان کے شہر کے دورے پر اے ہوے تھے انہوں نے ان سے ریکوسٹ کی اور اپنا مسئلہ بیان کیا کہ ان کا ائیر لائن کے ساتھ ایشو چل رئا ہے ائیرلائن اپنی غلطی مان چکی ہے مگر مجھے ریفنڈ نہی کر رہے۔
زیشان صاحب نے فوری اوکے کیا انکے سیکٹری نے ساری تفصیل مانگی یہ پر امید تھی کہ مسئلہ حل ہو جاے گا ۔۔
مگر دو ماہ ہو گے ہیں اس کا مسئلہ حل ہونا تو دور کی بات انہیں اپڈیٹ بھی نہی دی گی ۔۔
اب پھر اس نے مایوسی سے ویڈیو بنای کہ اگر سی ایم پنجاب کے اسٹنٹ کے نوٹس لانے کے باوجود بھی میرا مسئلہ حل نہی ہورہا تو میں کہاں فریاد کروں ؟
ویسے یہ ترکش خاتون اگر خواجہ اصف کی یہ ویڈیو دیکھ لیتی تو کبھی اتنی امید نہ لگاتی ۔۔ جس میں وہ کہتے ہیں
ملک کا وزیر دفاع اپنے ملازم کا ٹرانسفارمر درست کرانے کیلے اک پرانے CEO سے سفارش کراتے ہیں اور اسی ہزار روپے رشوت دے کر ٹرانسفارمر تبدیل کرواتے ہیں ۔۔
جہاں ملک کا وزیر دفاع بے بس ہو اس کی اپنی حکومت میں اس کی نہی چل رہی وہاں زیشان ملک صاحب کیا کر سکتے ہیں ۔۔۔
آبنائے ہرمز کی بندش کا شور پوری دنیا میں ہے، مگر مہنگائی کا طوفان صرف پاکستان میں کیوں؟ نہ ایران میں یہ حال، نہ افغانستان میں، نہ بھارت میں۔ لیکن یہاں عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا۔ آخر کب تک غریب آدمی ہی قربانی دیتا رہے گا؟
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
مولانا شیخ محمد ادریس شہید رحمہ اللہ صرف ایک عالم دین نہیں بلکہ ایک علمی ادارہ تھے۔ ان کی شہادت امتِ مسلمہ کے لیے عظیم نقصان ہے۔ حکومت فوری انصاف فراہم کرے۔
Ubed
#JusticeForUlama
🔴 ایرانی صدر پیزشکیان:
"کچھ ممالک نے ثالثی کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
واضح رہے کہ ہم خطے میں دیرپا امن کے لیے پرعزم ہیں، لیکن ہم اپنی قوم کی عزت اور خودمختاری کا دفاع کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ ثالثی کیلئے بات چیت کا آغاز ان لوگوں سے کیا جانا چاہیے جو ایرانی عوام کو کم سمجھتے ہیں اور جنہوں نے یہ تنازع کو شروع کیا ہے۔"
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر کا آضافہ کر دیا جس کے بعد پیٹرل کی نئی قیمت 321 روپے 17 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس آضافے کے بعد پٹرول اور ڈیزل عام آدمی کی دسترس سے باہر ہو گئے ہیں واہ ٹرمپ واہ
ایک جھٹکے میں پیٹرول اور ڈیزل 55، 55 روپے فی لیٹر مہنگا ۔
فیصلہ چند منٹ میں ہو جاتا ہے،
مگر اس کا بوجھ کروڑوں لوگوں کی زندگیوں پر پڑتا ہے ۔
ہر بار وہی کہانی:
عالمی قیمتیں بڑھ گئیں، جنگ ہو گئی، حالات غیر معمولی ہیں ۔
مگر سوال یہ ہے:
جب عالمی قیمتیں کم ہوتی ہیں تو ریلیف اتنی تیزی سے کیوں نہیں آتا؟
ایک لیٹر پیٹرول میں پہلے ہی
کسٹم ڈیوٹی، پٹرولیم لیوی، کلائمیٹ لیوی، کمپنی اور ڈیلر مارجن شامل ہیں۔
یعنی قیمت کا بڑا حصہ ٹیکسوں پر کھڑا ہے ۔
پھر کہا جاتا ہے کہ یہ “مشکل فیصلہ” ہے ۔
مشکل فیصلہ عوام کے لیے کیوں؟
حکومت کے اخراجات میں کمی کیوں نہیں؟
وفود بڑھتے جا رہے ہیں،
وزراء کی فوج موجود ہے،
بیرونِ ملک دورے جاری ہیں،
مگر قربانی ہمیشہ عوام ہی دے ۔
پیٹرول مہنگا ہوتا ہے
تو صرف گاڑی نہیں چلتی ۔
ٹرانسپورٹ مہنگی،
سبزی مہنگی،
آٹا مہنگا،
ہر چیز مہنگی۔
اصل سوال یہ ہے:
کیا معیشت صرف عوام کی جیب سے ہی چلنی ہے؟
کرپشن، نااہلی اور کمزور پالیسیوں کا بوجھ
آخر کب تک عوام اٹھائے گی؟
ریاست کا کام عوام کو ریلیف دینا ہوتا ہے،
نہ کہ ہر بحران کا حل
قیمتیں بڑھانا۔
آج پھر وہی ہوا:
فیصلہ اوپر،
بوجھ نیچے۔
حکمرانوں کو تو پٹرول فری ہی ملنا ہے ۔
اور عوام سے توقع یہ کہ وہ خاموش رہے ۔
ایک سال میں چینی 50 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ہے بہتر ہو گا کہ پاکستان کے عوام صرف دو ماہ کے لیے چینی کا استعمال چھوڑ دیں شکر یا گُڑ استعمال کریں یہ قیمت 100 روپے فی کلو سے بھی نیچے چلی جائے گی میں آج سے
چینی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں
#StopUsingSugar https://t.co/k1HLWA00nw
جھنگ سرگودھا روڑ پر گاڑی کی بجائے کشتی میں سفر ایک عجیب تجربہ تھا سڑک آٹھ سے نو فٹ تک پانی میں ڈوبی ہوئی ہے دریائے چناب کے پانی نے جھنگ کے سینکڑوں دیہات تباہ کر دئیے ہیں پانی ملتان اور سکھر کی طرف بڑھ رہا ہے آبی گذرگاہوں کے آس پاس تعمیرات بند نہ ہوئیں تو یہ تباہی بار بار آئے گی
صوابی کے پہاڑی گاؤں دالوڑی کے ستم زدہ لوگوں نے مجھے بتایا کہ یہ سابق سپیکر اسد قیصر کا حلقہ ہے جہاں ابھی تک موبائل فون نہیں چلتا اس لئے انہیں بہت مشکلات کا سامنا ہے سوات والوں نے مجھے بتایا کہ وزیراعلیٰ گنڈاپور مینگورہ آئے تھے لیکن لاکھوں کا کھانا کر چلے گئے متاثرین کو نہیں ملے
عمر ایوب گنڈا پور اور جنید اکبر جنگلات کاٹنے والا مافیا ہے
کے پی میں سوات اور دیگر جگہوں پر جنگلات کا بہت بے دردی سے صفایا ہوا ہے سوات میں تو دریا کے اندر تک ہوٹل تعمیر ہوئے جن کا اجازت نامہ مراد سعید اور پی ٹی آئئ کے دیگر اکابرین نے بیچا جس کی وجہ سے دریا کے قدرتی راستے ختم ہو گے
بونیر،باجوڑ،دیر اور سوات سمیت کئی علاقوں میں تیز بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائنڈنگ سے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور دکھ ہے،جمعیۃ علماء اسلام کے انصارالاسلام جہاں بھی ہیں وہ فوری طور متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر لوگوں کی مدد کریں۔
اللہ تعالٰی مرحومین کے درجات بلند فرمائے،زخمیوں کو جلد صحتیاب فرمائے اور اس وطن عزیز کی قدرتی آفات سے حفاظت فرمائے۔ آمین
آج دیر خیبر پختون خواہ میں سیلاب کے دوران ریسکیو کے اس نوجوان نے اپنی جان پر کھیل کر دو بچوں کی جان بچائی۔
یہی لوگ اصل ہیروز ہیں اور باہر ملکوں میں ایسے لوگوں کو ہی تمغے ملتے ہیں 💔