My deen is Islam and I am Ahmadi Muslim
This is my PERSONAL matter
You are religious/non religious, hetero/Homo, white/black or desi/non desi I DON'T CARE
I am Humanist and I see you as human first and last
حضرت منظور چنیوٹی رحمت اللہ نے فرمایا، مرزائیت کو توڑنے کا ایک حل ہے
مرزے کی ذات پر بات کرو، قرآن حدیث سے نہیں
حضرت سلطان القلم علیہ السلام نے کہا
ہمارے دین کا لب لباب قرآن و حدیث ہے
فرق جان کر جیو
@2222hollywood پاکستان میں میں غربت ، موت سے بھی بدتر ہے
جرمنی میں اسکو سکینڈل کہتے ہیں اور کبھی کوی بچہ کام کرتا نظر نہیں آیے گا
یہ سب نام نہاد اسلامی ملک کے تحفے ہیں