بااثر افراد کی طرف سے زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
😡😡🥺😥🙏🙏
سرگودھا:12/13سالہ بچہ غلام رسول ولد مظہر قوم ماچھی کل سے لاپتہ تھا۔
بچے کو ہوش آنے پر اس کے رونے کی آوازیں سن کر قریب کھیت میں موجود لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔
ذرائع
بچے کوطبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال سرگودھا منتقل کردیا گیا
ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کا چھاپہ تاحال گرفتار نہ
ہوسکا
چند روز قبل بچے نے زیادتی کی گئی
شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ مٹی میں دفن کر دیا۔
ایس ایچ او جھال چکیاں
لواحقین کی طرف سے درخواست پر سخت کارروائی کی جائیگی۔ پولیس
حکومت نے کھاریاں راولپنڈی موٹر وے M13 کے 205 ارب کے پراجیکٹ کا ٹھیکہ بغیر کسی ٹینڈر کے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کے پراجیکٹ ایسے بنائے جاتے ہیں اور سکھر حیدرآباد موٹر وے کے لئے ہر دفعہ اگلے سال کا لارا لگا دیا جاتا ہے۔ پاکستان واحد ملک ہے جس میں الٹی گنگا بہتی ہے پنجاب میں موٹر ویز بن رہی ہیں لیکن پورٹ سٹی کو موٹر وے سے جوڑنے کے لئے فنڈز نہیں ہوتے۔۔۔
https://t.co/Kanl2wFuzX
مزمل غلط بات مت کرو
اول: بلاول ایکشن کمیٹی کے بارے پہلے بول چکا ہے کہ لوگوں کو گرفتاری دینا ہو گی
دوئم: بلاول کے بات اس حوالے سے تھی کہ آپ کیون کر ایسے نازک صورتحال میں کشمیریوں کی شناخت پر سوال اٹھا دیں
صحافی بنیں، نون لیگی ترجمان نہیں
بریکنگ نیوز
گومل یونیورسٹی جعلی ڈگریوں کا خوفناک اسکینڈل
کئی بااثر شخصیات کی بوگس ڈگریاں، ایک ارب روپے کرپشن کا لین دین
سہیل آفریدی نے وی سی کو کس کی شکایت پر جبری چھٹی پر بھیجا؟
اسے کہتے ہیں چھترول
اداکار یوسف کو اپنے متعصبانہ سوال سے ٹریپ کرکے اپنے مخصوص ایجنڈے پر واٹ لگانا چاہتا تھا ،
نوٹ، اس کے حلقے uc چیئرمین جماعت کا ہے،
جھوٹا بے ایمان بے شرم
@Tab_Hash_Me
گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے وائس چانسلر ظفر اقبال جو خیبرپختونواہ صوبے جعلی ڈگری سکینڈل کی تحقیقات کررہے تھے انہیں ہی جبری چھٹی پر بھیج دیا گیا۔۔
نہ ہوگا بانس نہ بجے گی بانسری 😎
محترمہ حنا پرویز بٹ صاحبہ۔۔۔ جھوٹ پر جھوٹ بول کر پنجاب حکومت کیلئے داد سمیٹنے کی بجائے منتہا مرڈر کیس میں ملوث تمام پانچوں کے پانچوں ملزمان کو کٹہرے میں لائیں۔ جب موقع کا عینی شاہد مقتولہ کا چچا گواہی دے رہا ہے 5 ملزمان کو نامزد کر رہا ہے، جب قانون کہتا ہے کہ اگر female جس جائیداد میں قتل ہوگی وہ مالک قتل سے بری الذمہ نہیں ہو سکتا، جب قانون کہتا ہے کہ female کیخلاف جرم ہوتا دیکھ کر خاموش رہنے والا بھی بری الذمہ نہیں ہو سکتا تو پھر پولیس اور پنجاب حکومت کون ہوتی ہے ایک ملازم کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کرکے یہ کہنے والی کہ بس انصاف ہوگیا، بات ختم؟
ملک بھر کے عوام تمام ملزمان کو کٹہرے میں دیکھنا چاہتے ہیں۔
عوام یہ ویڈیو خود سن لیں
ایک بچہ جو کراچی سے ہی گم ہوا اور تین ماہ سے انصار برنی کے پاس تھا مگر بچے کا نام و پتہ بتانے کے باوجود اس نے والدین کے حوالے نہیں کیا یہاں تک کہ پولیس کو برآمد کرنا پڑا ۔
مجیب الرحمٰن: فیس بک
ناظم آباد بلاک N کے رہائشی اور وہاں کے ووٹر رہے ہیں
ناظم آباد بلاک N کا قومی اسمبلی حلقہ NA-250 کراچی سینٹرل-IV ہے، جہاں سے فرحان چشتی (MQM پاکستان) منتخب ہوئے، جبکہ صوبائی اسمبلی حلقہ PS-129 کراچی سینٹرل-VIII سے حافظ نعیم الرحمٰن کامیاب ہوئے تھے۔
ٹاؤن چیرمین یو سی بھی جماعت اسلامی سے یے۔
اپنی گلی کی صفائی کے لیئے کبھی تم نے ان دونوں جماعتوں کے لوگوں سے پوچھا ہے ؟
Bilawal Bhutto Zardari delivers one of his best speeches in National Assembly today raising serious doubts over Shehbaz Sharif by saying apparently PM has lost authority and control over his cabinet ministers who are now acting Maverick on Kashmir unrest and adding fuel to fire. He said PM seems quite helpless in exercising his control over ministers.
BBZ also puts PMLN Govt on mat by saying pls do hold local bodies elections in ICT and Punjab and elect mayors for Islamabad& Lahore if you have any guts.
BBZ also taunted MQM for its political hypocrisy by preferring few ministerial slots in cabinet than quitting over non fulfillment of past agreement with PDM government.
@BBhuttoZardari@CMShehbaz
In India, Dalit women are forced to have their hair cut in public by higher caste men, as a form of humiliation ritual.
Beatings and rapes have also been normalized as a form of reinforcing the caste hierarchy.
One Dalit mother once said, "If we are untouchables, when why do they touch our daughters"?
india is a savage land with a savage culture that is totally incompatible with modern society.