رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ فتح کر لیا، مسلم امہ کے سب سے بڑے لیڈر، سابق وزیراعظم پاکستان اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے چیئرمین عمران خان کو پاکستان رینجرز نے گریبان اور کالر سے پکڑ کر وہیل چیئر سے اٹھا کر گھسیٹ کر گاڑی میں ڈالا، پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔
زمین پر غریب محنت کشوں کی صدائیں سُن کر دل کانپ اٹھتا ہے۔ ان سنگین معاشی حالات میں پناہ گاہیں ان کا واحد ٹھکانہ، تازہ گرم کھانے کا ذریعہ تھیں۔ میں نے ان پناہ گاہوں کے قیام کی ذاتی طور پر نگرانی کی۔ امپورٹڈ سرکار کے ہاتھوں ان پر تالے پڑتے دیکھنا نہایت تکلیف دہ ہے۔
#سندھ میں فرعون رہتے ہیں یہ تو ہر کسی کو پتہ ہے اور اس فرعون کے ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے سلام کرنے کے بجائے یہ کہہ رہا ہے کہ ان کو دور کرو سندھ کے عوام جو ان کو ووٹ دیتی ہے ان کو قریب آنے بھی نہیں دیتے ہاتھ ملانا بھی گوارا نہیں ہے سندھ اسپیکر دورانی 😡
یہی پکے کے ڈاکو ہے
وزیر خارجہ کی ایک اور سفارتی کامیابی،چین دوسرے ممالک کی اندرونی سیاست پر تبصرہ کرنےسے گریز کرتا ہےلیکن اس کے وزیر خارجہ نےیہاں آکر بیان دیا کہ اپنےملک میں سیاسی استحکام پیدا کریں۔حکومت نے دارالحکومت میں جمہوری سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگائی ہوئی ہے،یہ اسلام آباد ہےیاسری نگر۔گفتگو
سپریم کورٹ کےفیصلےکےنتیجےمیں یوسف رضاگیلانی نااہل ہو رہےتھےتو انکےخیالات کچھ یوں تھے! اب نہایت ڈھٹائی سے آئین+عدالتِ عظمیٰ کا فیصلہ پیروں تلےروند رہےہیں اورمحض انتخابات سےفرارکیلئےپوری بےشرمی سےسپریم کورٹ کو اسی طرح تقسیم کرنےکی کوششیں کررہےہیں جیسے دو عشرےقبل انہوں نےسجادعلی شاہ کےساتھ کیا۔
This is what they were saying when the SC verdict was disqualifying Yousaf Raza Gillani. Now they are openly violating Constitution & the SC verdict & shamelessly trying to divide the SC bench to avoid elections just as they did two decades ago with Sajjad Ali Shah.