Most of the things we worry about in life are insignificant. Most of them we can’t control anyway. It’s the Almighty’s way of showing us who is at the helm. So let's focus on being the best version of ourselves. Hand over the rest to Him.
ہری پور کی 5 سال کی آیت نور 14 دن سے لاپتہ ہے ۔ 3 ملزمان پکڑے گئے ۔ درندگی کا اعتراف کرلیا ۔ لیکن بچی کا سراغ نہیں ملا ۔
بچی کا والد بہت غریب ہے ۔ اگر ہوسکے تو اس ٹرینڈ میں حصہ لیں ۔ شاید بچی کے والدین کو انصاف مل جائے ۔
#JusticeForAyatNoor
ہری پور کی 5 سال کی معصوم بچی آیت نور کیلئے آپ سب کو آواز اٹھانی چاہیے ۔ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔ اس ہیش ٹیگ #JusticeForAyatNoor کو بھی ضرور استعمال کریں ۔
بچی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔
پولیس نے 3 ملزم پکڑے ہیں ۔ لیکن تاحال بچی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ۔
آیت نور کا باپ بلک بلک کر فریاد کر رہا ہے اس کی بچی 14 دن سے لاپتہ ہے ۔۔بے حس معاشرہ جب تک اپنے پر بات نا آۓ دوسرے کے لئیے بات نہیں کرتا ۔۔۔۔پلیز بچی آیت نور کے لئیے آواز اٹھائیں
#JusticeForAyatNoor
اف ۔۔۔ بولتے بولتے ہچکیاں لگ گئیں ۔ ہاتھ جوڑے کھڑا یہ باپ کس قدر بے بس ہے اور اس کی نظر جہاں دیکھ رہی ہے صاف نظر آ رہا ہے کہ سرکاری ملازم آرام سے کرسی پر بیٹھا ہے ۔
ظلم ہے بے انتہا ظلم ہے۔💔💔💔
پی ٹی آئی کے قانون دانوں اور وکلا نے دیر کر دی
عمران خان کو ھسپتال منتقلی متعلق حکم دینے والے تین معزز ججوں کا بنچ آج تک دستیاب تھا مگر توہینِ عدالت کی درخواست آج دائر نہیں کی گئی۔ اگر آج یہ درخواست دائر ہو جاتی تو ممکنہ طور پر یہی بنچ آج ہی لگ سکتی تھی اور اس پر کم از کم نوٹس جاری کر سکتا تھا۔ اب یہ ججوں کا بنچ آئیندہ پورے ہفتے بھی دستیاب نہ ہو گا اور کل ہفتے کو درخواست دائر ہونے کی صورت میں یہ کیس کسی اور بنچ کے سامنے بھی لگ سکتا ہے جس سے سپریم کورٹ کا پہلا حکم مزید تشری��ات کا شکار ہو سکتا ہے��
پی ٹی آئی کے قانون دانوں اور وکلا نے دیر کر دی
عمران خان کو ھسپتال منتقلی متعلق حکم دینے والے تین معزز ججوں کا بنچ آج تک دستیاب تھا مگر توہینِ عدالت کی درخواست آج دائر نہیں کی گئی۔ اگر آج یہ درخواست دائر ہو جاتی تو ممکنہ طور پر یہی بنچ آج ہی لگ سکتی تھی اور اس پر کم از کم نوٹس جاری کر سکتا تھا۔ اب یہ ججوں کا بنچ آئیندہ پورے ہفتے بھی دستیاب نہ ہو گا اور کل ہفتے کو درخواست دائر ہونے کی صورت میں یہ کیس کسی اور بنچ کے سامنے بھی لگ سکتا ہے جس سے سپریم کورٹ کا پہلا حکم مزید تشریحات کا شکار ہو سکتا ہے۔
Imran Khan convoy reached, a special day for Shifa Hospital. It gets the honour of receiving Imran Khan.
Khan Sahab walks through those doors today with millions of prayers following him.
Take good care of him, Pakistan is waiting.