روشنی آواز سے زیادہ تیزی سے سفر کرتی ہے‘ بھارت کے گرتے میزائل پر پریکٹیکلی ایک پاکستانی بچوں کو فزکس کا بنیادی قانون سمجھا رہا ہے۔۔۔ اس قوم کا کچھ نہیں ہوسکتا🤣🤣
انڈین دفاعی تجزیہ نگار نے تو ووٹ کر رکھ دیا
نریندر مودی نے رافیل کا چرچا کیا کہ اب پاکستان سبق سکھاؤ گا۔ رافیل چوزے نکلیں چوزے۔۔۔ پاکستانی جہازوں نے رافیل کو چوہے سمجھ کر مار گرایا۔ جس رافیل کے چرچے تھے وہ انڈیا کے کھیتوں سے جلے ہوئے ملیں 🤣🤣
#SurrenderModi
کیسا با برکت دور تھا اور کیسا زوال آمادہ وقت ہے۔نعتیں کیا تھیں گویا ایک سیل جذب تھا جو کہیں اندر ہی بہا چلا جاتا تھا۔نعت سنتے تو کہیں کھو جاتے اور تصور ہی تصور میں کئی جہانوں کی سیر کر آتے۔نعت پکے اور پورے شاعر لکھتے اور لگتا کہ نعت ہے اور پڑھنے والے تو سبحان اللہ۔آواز لہجہ خلوص درد اور پھر سادگی۔اب جو حال شاعری کا ہے وہی نعت خوانوں کا بھی۔یہ جو کچھ بھی ہے کم از کم اس پر نعت کا شائبہ بھی نہیں ہوتا۔اناللہ و انا الیہ راجعون۔لد گئے وہ زمانے لد گئے۔
پاکستان آرمی کی جانب سے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کی جانے والی غیر قانونی قتل عام انسانی حقوق کی صرف خلاف ورزی نہیں ہیں؛ یہ انسانیت پر ایک واضح حملہ ہیں۔ جبری گمشدگیوں اور غیر قانونی سزاؤں کا سرد حقیقت ایک بے رحمی کے نمونہ کو ظاہر کرتی ہے جو تاریخ کے تاریک ترین ابواب کی گونج بناتی ہے۔ ایک ایسی فورس جو اپنے شہریوں کی حفاظت کا عہد کرتی ہے، وہ کیسے خوف اور جبر کی علامت بن سکتی ہے؟
دنیا کو ان مظالم پر آنکھیں بند نہیں کرنی چاہئیں؛ اب وقت ہے کہ مظلوموں کی آوازیں اٹھیں اور بے ضمیر طاقتوروں سے حساب طلب کریں۔ اس کے ساتھ ہی، اقوام متحدہ اور امریکہ جیسے ممالک کو پاکستان اور اس کی فوج کی فنڈنگ روکنی چاہیے تاکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی جا سکے۔
#PashtunNationalCourt11October
#يولسم_اکتوبر_قامي_عدالت
#LahoreJalsa
@realrazidada گالیاں دینے کی بجائے جرات اور ہمت ہے تو افغانی سفیر کو ملک سے نکال دو ۔۔۔ چوتیے تماری غیرت صرف افغانستان کے وقت جاگتی ہے، افغان طالبان نے میوزک کی وجہ سے اپنے ترانے پر پابندی لگائی ہوئی ہیں تو ہمارے ترانے کے دوران کیوں کھڑے ہوتے جو مکمل میوزک پر مشتمل ھے،
اسے کہتے ہیں گھوما کر چپیڑ مارنا
آپ کو غلام بنانے میں بزنجو،عبدالمالک بلوچ،اختر مینگل اور چنگیز مری شامل ہیں
حربیار مری کا جواب سُنئے
جناح بھی شامل ہے،نواز شریف بھی شامل ہے،باقی پنجاب بھی شامل ہے
اتنے Cool سٹائل میں اتنا زبردست جواب شاید کبھی کسی نے دیا ھو
جنرل باجوہ کی ویڈیو دیکھ کر بلکل افسوس نہیں ہوا، یہ اور جنرلُ فیض حمید وہ لوگ تھے جو پی ٹی آئی کے یوتھیوں سے مل کر ایک پاکستانی وزیر اعظم کی امریکی ائیرپورٹ پر جسمانی تلاشی کی بے ہودہ خبر چلا کر خوش ہوتے تھے، سیاستدانوں کی ننگی فلمیں بنا کر انہیں بلیک میل کرتے تھے، غیر ممالک میں پاکستانی سیاستدانوں کو یوتھیوں کے ہاتھوں ذلیل کروا کر ویڈیو وائرل کرتے تھے، چودھری اور اسکے کتے کی لڑائی میں گاؤں کے لوگ آخر کس کا ساتھ دیں؟
اب ریاست وحکومت کو یہ myth بھی توڑ دینی چاہئےکہ ملک ریاض above the law ہے.جب 60 ارب کےکرپشن کیس میں نیازی اورملک ریاض دونوں بینیفیشری ہیں اور سب سے بڑا بینیفیشری ملک ریاض ہےتو اس کا نام کھل کر کیوں نہیں لیا جا رہا.
یاد رکھئے انصاف کے نفاذ کے بغیر پاکستان منزل نہیں پا سکتا !