مفتی تقی عثمانی مفتی منیب الرحمان صاحبان سمیت دیگر تمام مذہبی قائدین و مکاتب فکر سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ قوم سے تمام انڈین مصنوعات کا بائکاٹ کرائیں تمام سپرسٹورز سے انڈین مصنوعات کو اٹھویا جائے انڈین سفیر کو ملک بدر کرنے کی مہم چلائیں کیونکہ جو نبی کا نہیں وہ ہمارا بھی نہیں
’’ع‘‘ سے عمران اسماعیل، ’’ع‘‘ سے عثمان بزدار کو بچانے کیلئے’’ع‘‘ سے عمران خان کے حکم پر’’ع‘‘ سے علیم خان کو ’’ع‘‘ سے عدم اعتماد سے روکنے آئے۔
’’ع‘‘ سے عارف علوی کے کردار کے باوجود’’ع‘‘ سے عین ممکن ہے کہ’’ع‘‘ سے عین موقع پر سب عین غین ہو جائے اور’’ع‘‘ سے عام انتخابات ہو جائیں۔
@digitalchirrya Ch Nisar nay jo 2017 ma kaha tha aj pori PMLN itna zleel hony k bad woi kah rai ha to pir jeet kis ki hoi?????
Chaplisyo ki ya asool psand Ch Nisar Ali Khan ki????
@digitalchirrya 1st ya k Ch Nisar ko jab PM bnany k liy maintain krni pari the us waqt wo nai mana
Jab 1999 ma PMLN say Nawaz hita k Nisar krny ki khosish ki gai us waqt PMLN ko zinda rahkny wala ab kaisy sirf CM k liy razi ho jay???????
Most foolish countries in the world India 🇮🇳 and Pakistan 🇵🇰 spending on defence importing Rockets and their citizens are dying due to lack of emergency beds deficiency of oxygen in hospitals it’s totally failure of leadership and also the people’s of both countries are stupid
حشر کو ہو گا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون،
اور ہم سوئے حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ،
اور قافلہ ہوگا رواں قافلہ سالار کے ساتھ،
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ،
کون روتا ہے لپٹ کر درودیوار کے ساتھ!
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے
پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے
*یا اللہ لاہور کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما*