کروناوائرس نے دنیا میں تباہی مچا دی.
اے مسلمانوں شکر ادا کرو اس آللہ کی جس نے ہم سب کو نبی کریم صلی اللہ کی امت میں پیدا کیااور حلال اور حرام میں فرق واضح کیا۔
آج چمکادڑکی سوپ کھانےکی وجہ سےدنیا میں کرونہ وائرس نےتباہی مچائی اور سب کو یہ ماننےپرمجبور کیاکہ وقعی اسلام راہ نجات ہے
آذان
※
آذان مسلمان کے لئے ہےیہ بہت بڑی ایک نعمت ہے جب آذان ہوتی ہے تو وہ ہمیں الرٹ کرتی ہے کہ تمہیں وہ بُلا رہا ہے جس کے قبضہ قدرت میں ہر چیز ہے آؤ اُس کی رحمت سمیٹو اور بقیہ وقت گزارنے کے لئے ریفریش ہو جاؤ تا کہ تازہ دم ہو کر اپنا سفر شروع کرو اسطرح دماغ مثبت سوچتا ہے منزل آسان
🌷🌷🌷محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلّم 🌷🌷🌷
🌺زندگیاں بیت گئیں اور قلم ٹوٹ گئے....!!
تیرے اوصاف کا(محمد ص) اِک باب بھی پورا نہ ہوا....!!! 🌹
💐صلو علی الحبیب 💐