اللهم إن الأرض أرضك، والسماء سماؤك، والجند جندك، والأمر أمرك، ولا حول ولا قوة إلا بك
اللهم منزل الكتاب، ومجري السحاب، وهازم الأحزاب، اهزمهم وانصرنا عليهم وزلزلهم
رسول مقبول محمد ﷺ کی زندگی کا مختصر تاریخی خاکہ. مکمل تھریڈ پڑھیں
آقائے مدنی آنحضرتﷺ کی حیاتِ مبارکہ کو مؤرخین نے3 ادوار میں تقسیم کیا ہے۔ پہلادَورپیدائش سے نبوت تک، دوسرا دَور دعویٔ نبوت سے ہجرت تک اور تیسرا دَور ہجرت سے وصال تک۔
پہلا دور:
12ربیع الاوّل عام الفیل (یعنی اس سال جب ابرہہ نے خانہ کعبہ کو مسمار کرنے کے لیے ہاتھی بھجوائے) فجر کے وقت بمطابق 30۔ اپریل 571ء آپؐ کی ولادت ہوئی۔ ونعم ماقیل
بصد انداز یکتائی بغایت درجہ زیبائی امیں بن کر امانت آمنہ کی گود میں آئی
والدہ کا نام آمنہ تھاوالد کا نام عبداللہ۔آپؐ کی ولادت عادل با دشاہ کسریٰ نوشیرواں کے عہد میں بیان کی جاتی ہے۔ حلیمہ دائی نے آپؐ کی پرورش کی۔ حلیمہ کے خاوند کی کنیت ابوکبشہ تھی۔ 4 سال کی عمر تک آپؐ حلیمہ کے پاس رہے۔
چھٹےسالآپؐ کی والدہ آپؐ کو آپؐ کےننھیال مدینہ میں لےکرگئیں لیکن مکہ اور مدینہ کے درمیان ابواء جگہ پر وفات پاگئیں۔یہ مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک بستی ہے۔ تب اُمّ ایمن نے اپنی گودمیں حضورؐ کو لیا اور دادا نے کفالت فرمائی۔
آٹھ سال کے تھے کہ داداعبدالمطلب خدا کو پیارے ہوگئے اور چچا ابوطالب نے آپؐ کی پروش کی ذمہ داری سنبھالی۔
نویں سال میں تھے کہ آپؐ کے چچاآپؐ کوشام کی طرف لےکرگئے۔ اس سفر میں بحیرا نامی راہب نے اپنی مقدس کتاب کی رُو سے یہ بتلایا کہ عرب میں ایک نبی کا ظہور ہونے والا ہے۔👇
علی الاعلان کہتا ہوں
ڈنکے کی چھوٹ کہتا ہو
جسے پسند آۓ تو کہتا ہوں اور جسے پسند نہ آۓ تو بھی کہتا ہو
کل اگر مفتی محمود تھے تو آج انکا جانشین
فضل الرحمان ھے۔۔
مرکزی امیر ختم نبوت مولانا اللہ وسایہ
" اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجیو 🙏"
31 سالہ انڈین ٹرینی ڈاکٹر مومیتا بیناتھ RG_ Kar میڈیکل کالج میں پوسٹ گریجویٹ سیکنڈ ائیر کی طالبہ جو 36 گھنٹوں کی ڈیوٹی کے بعد آرام کیلئے سیمینار روم میں سو گئی، پھر کیسے وہ 8، 10 مرد وہاں داخل ہوئے اور وہ بھیانک کھیل کھیلا کہ انسانیت بھی شرمندہ ہوگئی، کوئی نہیں بتا سکتا
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق متعدد ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھی اور سارا جسم نوچا ہوا تھا یہاں تک کہ آنکھوں سے خون بہہ رہا تھا
“عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بلتکار دیا
جب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا “
اللہ میاں سے باتیں کیا کرو، دعا نہیں باتیں کیا کرو!!!
یا اللہ! یا تو یہ کر دیجیے ورنہ مجھ سے آخر پکڑ نہ کیجئے گا۔
یا اللہ! یا مجھے توفیق دے دیجیے اور فلاں گناہ سے مجھے بچا لیجئے ورنہ میری پکڑ نہ کیجئے گا وہاں۔ میں آپ کے حوالے کر رہا ہوں اپنے آپ کو۔
🥹🤍🕋
دھماکہ بریکنگ ۔۔۔دھماکہ بریکنگ۔۔۔دھماکہ بریکنگ
غریدہ فاروقی صاحبہ کے پروگرام کا بھانڈہ پھوٹ گیا، نواں کٹا کھل گیا، سیاق و سباق سے ہٹا کے چلاؤ گے تو ایسا بھی ہو سکتا ہے، ہنڑ ارام اے؟ اگر ابھی بھی آرام نہ ہو تو مولانا صاحب کی ٹیم نے پورا پروگرام پیرالل میں ریکارڈ کیا وہ پورا بھی چل سکتا ہے