اب ہم احتجاج کے راستے پر چل پڑے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
اور دوسری خبر ملاحظہ کیجئے
کہ خیبرپختونخوا کے واجب الاداء ٹیکس سے 180 ارب روپے سیکیورٹی کے نام پر کٹ گئے
ھم تو اس لئے پاکستان تحریک انصاف کو اسٹبلشمنٹ کا پروجیکٹ کہتے ہیں
لاہور کا لبرٹی چوک یومِ آزادی کے جذبے سے سرشار 🇵🇰 عوام کی بڑی تعداد نے پاکستان کی آزادی کی خوشیاں مناتے ہوئے وطن سے محبت اور قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ کیا۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
شکریہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
آزادی کسی ایک دن کا واقعہ نہیں، یہ صدیوں کی جدوجہد، بے شمار قربانیوں، قید و بند اور شہادتوں کا ثمر ہے۔ جشنِ آزادی ضرور منائیں، مگر اُن عظیم کرداروں کو بھی خراجِ عقیدت پیش کریں جنہوں نے آزادی کی بنیاد اپنے خون سے رکھی۔
#مولانا_کا_پاکستان#علماء_وطن_کے_معمار#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ
پاکستان کی آزادی ایک امانت ہے؛ اس امانت کا تقاضا ہے کہ ہم تاریخ کے شہداء کو یاد کریں، آئین کی پاسداری کریں اور ملک کو اس کے بنیادی مقاصد کی طرف لے جائیں۔
پاڪستان زندہ باد
#مولانا_کا_پاکستان#علماء_وطن_کے_معمار#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ