آج ایم پی او آرڈر پر قید عمران خان صاحب کی بہنوں کو تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں۔ تیس دن کے بعد آج رہائی ہونی تھی، پر عدالتیں ناکارہ ہو چکی ہیں۔ انصاف کا نظام برباد ہو چکا ہے۔
#JusticeForImranKhan
یقین کریں آپ ہماری نظر میں بہت بڑے
لیڈر بن گئے ہیں اصل کمائی انسان کی
یہی ہوتی ہے وہ خود کو منوائے آپ نے منوا لیا آپ قائد عمران خان جیسے بہادر ہیں
اللّٰہ پاک کی آمان میں ہوں
#مارچ_خان_کی_رہائی_تک#عوامی_طوفان_منزل_اسلام_آباد
باڑہ بازار خیبر چوک پر ممکنہ ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل خان آفریدی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرین نے قبائلی عوام کے حقوق، عوامی مینڈیٹ کے احترام اور آئینی و جمہوری اصولوں کی پاسداری پر زور دیتے ہوئے ممکنہ ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کیا اور وزیرِ اعلیٰ سہیل خان آفریدی کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔
قبائلی عوام کے حقوق کا تحفظ، عوامی مینڈیٹ کا احترام اور آئین و قانون کی بالادستی ہمارا مطالبہ ہے۔
Admin
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah