میرے دیار کی قسمت میں شام لکھا ہے
-کبھی فساد کبھی قتل عام لکھا ہے
-میں اپنی جان ہاتھیلی پے لے کہ پھر تا ہوں
نہ جانے کونسی گولی پہ نام لکھا ہے
اور میں ایک پنچی ہوں قید گھلستاں میں
-کہو اے بلبلو جاؤں کہا میں،
#Gilgit_baltistan_wants_peace
خداکی رحمتیں ہوں آپ پر اے عظیم قائد۔
عسقلان کے ایک خاندان کا یہ جوان خان یونس کے ایک مہاجر کیمپ میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا
26 برس کا بھرپور شباب تھا جب مزاحمت کے جرم میں دھر لیا گیا اور زندگی کے 23 برس زندان میں بسر کیے ۔
جیل میں اس نے عبرانی سیکھی اور عبرانیوں کے دین، تاریخ اور نفسیات پر کمال کا عبور حاصل کیا
پھر 13برس لشکر کی کمانداری کی اور مزاحمت کا ماسٹر مائنڈ کہلایا۔62 برس کی عمر میں کمانڈر کی حیثیت سے، اپنے وطن میں، اپنے لوگوں کے درمیان اگلے محاذ پر لڑتے ہوئے زندگی اسی محبوب اور اسی مقصد پر قربان بھی کردی جس کے لیے بسر کی تھی
میرے دیار کی قسمت میں شام لکھا ہے
-کبھی فساد کبھی قتل عام لکھا ہے
-میں اپنی جان ہاتھیلی پے لے کہ پھر تا ہوں
نہ جانے کونسی گولی پہ نام لکھا ہے
اور میں ایک پنچی ہوں قید گھلستاں میں
-کہو اے بلبلو جاؤں کہا میں،
میرے دیار کی قسمت میں شام لکھا ہے
-کبھی فساد کبھی قتل عام لکھا ہے
-میں اپنی جان ہاتھیلی پے لے کہ پھر تا ہوں
نہ جانے کونسی گولی پہ نام لکھا ہے
اور میں ایک پنچی ہوں قید گھلستاں میں
-کہو اے بلبلو جاؤں کہا میں،
#Gilgit_baltistan_wants_peace
ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بنیے
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
جیساکہ پوری قوم جان چکی ہے سبھی اسٹیبلیشمنٹ کے دربار میں سر جھکائے ہوئے تھے۔ واحد جماعت ا��لامی تھی جس نے کسی بھی غیر جمہوری اقدام کی حمایت نہیں کی۔ وہ ایکسٹینشن کا معاملہ ہو یا پارلیمنٹ میں قانون سازی کا معاملہ ۔ جماعت اسلامی نے جرات و استقامت کا مظاہرہ کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ جماعت اسلامی نے حالیہ الیکشن کو متنازعہ ترین قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف سڑکوں پر ہے۔ آج اسلام آباد اور کراچی میں اس حوالے ��ے مظاہرے کیے جارہے ہیں۔
سندھ جاگ گیا ہے!!
عوام کے مینڈیٹ پر شہری اور دیہی ڈاکوؤں کا قبضہ نامنظور۔۔
جی ڈی اے کے تحت حیدرآباد میں دھرنا، لاکھوں افراد کا جعلی میںدیٹ کے خلاف زوردار احتجاج۔
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
آزاد امیدوار کو ووٹ دیتے وقت یاد رکھیے اپ کا یہ ووٹ عمران خان کے بجاۓ بلاول کی گود میں گرے گا۔
سینٹ الیکشن اور کراچی کے بلدیاتی الیکشن کویاد رکھیے جب پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کے ممبران خرید کر اپنا میئر بنا لیا تھا ۔ اس لیے بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے 👇
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
سوال: جماعت اسلامی کا سیاسی بیانیہ کیا ہے؟
جواب: جماعت اسلامی کا سیاسی بیانیہ یہ ہے کہ تینوں بڑی سیاسی جماعتیں اور ان کی حکومتیں ناکام ہو چکی ہیں۔ یہ سب اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہیں یہی وجہ ہے کہ انہیں اسٹیبلیشمنٹ بار بار استعمال کرتی ہے۔ ان میں سے کوئی جمہوری جماعت نہیں بلکہ خاندانوں اور افراد کی پراپرٹیاں ہیں۔ ان کی پالیسیوں ، طریقہ کار اور کارکردگی میں کوئی فرق نہی�� ہے۔ سب نے ملک کے نظریہ اور معیشت کو نقصان پہنچایا ہے۔ سب نے ملک کو قرضوں جکڑا اور آئی ایم ایف کا غلام بنایا۔ سب کے اندر مافیاز کی پناہ گاہیں ہیں۔ سب پر کرپشن اور چوری کے الزامات اور کیسز ہیں۔
جماعت اسلامی جمہوری اور کرپشن فری جماعت ہے۔ اس کے پاس ہر شعبہ کے قابل ماہرین موجود ہیں۔ ماضی قریب میں اس کے وزراء اور ممبران نے شاندار کارکردگی دکھائی ہے اور آئیندہ بھی یہ سب سے زیادہ اچھی کارکردگی دکھایں گے۔
#حل_صرف_جماعت_اسلامی #انتخابی_نشان_ترازو #ترازو #الیکشن
#Vote4Tarazu #Tarazu #Election #Election2024 #HalSirfJamaatIslami #Vote #Vote2024
جمشید دستی کے گھر عاصم منیر یا ندیم انجم خود گیا تھا کیا؟ کیا باقی کور کمانڈرز عاصم منیر کو من مانیاں کرنے سے روک رہے ہیں؟ کیا گھٹیا اور ذلیل حرکات صرف جرنیل کررہے ہیں؟ یہ وہ سوالات ہیں جو ہر پاکستانی کررہا ہے۔
پاکستانی پوچھ رہے ہیں کیا یہ فوج ہماری اپنی ہے؟ کیا یہ ادارے ہمارے اپنے ہیں؟ کیا سارے کی ساری فوج ہی ایسی ہے؟