شیر آیا۔۔۔۔شیر آیا۔۔۔۔۔۔۔اور پھر شیر نے سب جانوروں۔۔۔کتے، گیدڑ، بھیڑیے، لومڑی، سانپ، بچھو وغیرہ وغیرہ کو ساتھ ملا کر بادشاہت قائم کر لی۔۔۔۔یہ ہے مختصر قصہ پاکستان الیکشن 2024 کا! 😉
#Elections2024
بلا کیسے گیا، بہترین بہترین ویڈیو
چیف جسٹس کو گالیاں دینے والے مبینہ اینکرز، مبینہ تجزیہ کار، یوتھیوبرز صرف 4 منٹ 47 سیکنڈز کی یہ ویڈیو دیکھ لیں، کس طرح PTI کے نااہل، نکمے، ڈفر، جاہل وکلاء نے خود کو لائیو برہنہ کیا. دو ٹکے کے وکیل نہیں، کیس لڑنے کے قابل نہیں اور گالیاں چیف جسٹس کو نکال رہے ہیں
@Asad_Umar You forgot to add in your intro that you are a culprit as well who deceived and lied to this nation, along with your leader #ImranKhan, on the name of Tabdeeli and betrayed their trust.
غریبوں کا مذاق اس سے بہتر نہیں اڑایا جا سکتا۔۔۔۔جن کو کھانے کو روٹی نہیں مل رہی، وہ کافی کیسے پی سکتے ہیں؟ اور جو زمہ دار ہیں وہ گرم اور مزیدار کافی پیتے ہیں۔ 😢
@MaryamNSharif@CMShehbaz
یہ عوام الناس کے لئے ایک انتہائی سبق آموز اور ہوشربا تجزیہ ہے۔۔۔۔خاص طور پر تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کے لئے!
https://t.co/vNvgAvz25Z
#PTI#imranKhanPTI
یہ جاننے کے لیے کہ سپریم کورٹ میں بنچ فکسنگ کرکٹ کے میچ فکسنگ سے بھی زیادہ خطرناک ہے ،قانونی ماہرہ اور تجزیہ کار محترمہ ریما عمر کا یہ وڈیو کلپ سننے لائق ہ
ہور چُوپو ۔۔۔۔۔
ہم سالوں سال کہتے رہے کہ سیاست، عدالت اور تجارت کی جان چھوڑ دو اور صرف اپنے کام پر توجہ دو، لیکن طاقت کے گُھمنڈ اور پیسے کے شوق نے کہیں کا نہیں چھوڑا، اب فصل تیار ہے ۔۔۔ تے واڈیاں وی پین آلیاں !