”یہ لوگ افواہ پھیلا رہے تھے کہ عمران خان کو بلڈ پریشر ہے، یہ ری ایکشن چیک کر رہے تھے، اس سے ثابت ہوتا کہ عمران خان کو خطرہ ہے۔ عمران خان کو بلڈ پریشر نہیں ہے، نہ ہماری فیملی میں کسی کو یہ مسئلہ ہے۔ اب یہی امکان ہے کہ انہوں نے کچھ کیا ہے، جس سے عمران کی طبیعت خراب ہو رہی ہے۔“
علیمہ خان
#ImranKhanHealthMatters
“ میں سیاست میں پیسہ کمانے نہیں آیا، آخری ٹیکس ریٹرن میرا تیس کروڑ کا تھا، پچھلے تین سال میں میں نے ایک مقدمہ نہیں لڑا، میں اس ملک کے امیر ترین وکلاء میں سے تھا شاہد آج بھی ہوں ،کیا میں نے ٹکٹس بیچ کر روزی کمانی تھی؟وہ غلیظ لوگ جنہیں چار آنے کوئی نہیں دیتا مقدمہ کرنے کہ اگر وہ تہمت لگائیں گے تو تھوک انکے منہ پر گرے گی میرے منہ پر نہیں گرے گی ” سلمان اکرم راجہ کا مشعال یوسفزئی کے الزامات پر جواب
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اگر مجھے نا اہل کر دیا جاتا ہے یا گرفتار کر لیا جاتا ہے تو پھر یہ جھنڈا کوئی اور تھامے گا۔ سہیل آفریدی
اگر اسے بھی گرفتار کر لیا جاتا ہے تو جھنڈا پھر کسی اور کے ہاتھ میں آجائے گا۔ سہیل آفریدی
میں نے کچھ ویڈیوز بھی ریکارڈ کروا دی ہیں جن میں میری گرفتاری کے بعد پارٹی کے لیے احکامات دے دیئے گئے ہیں۔وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی نوجوان صحافیوں سے ملاقات میں اہم گفتگو
اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو ہم سینیٹ اور قومی اسمبلی سے استعفے دے دیں گے ، محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کا مشترکہ بیان
دیر آۓ درست آۓ 🔥
آپ نے کہا کہ مجھے دھمکی دی گئی اگر لانگ مارچ کا اعلان کیا تو 5 دنوں میں فارغ کر دئیے جاؤ گے،، کون ہے دھمکی دینے والا،، سہیل آفریدی سے زیشان عزیز کا سوال
سیکٹر کمانڈر نے دھمکی دی تھی، سہیل آفریدی
مکمل وی لاگ لنک میں
https://t.co/8KlMidGnVV
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
Why is Imran Khan’s health such a confidential issue. Why can’t the authorities let his doctors see him with full public knowledge.
In 78 years of our existence never seen such draconian rule where the most popular leader cannot even see his own doctors.
Human Rights Organisations both local & international plus others need to raise the issue more aggressively than before.
Pakistan police fired tear gas at supporters of jailed former PM Imran Khan in Rawalpindi, as they gathered to mark the third anniversary of his imprisonment, amid heightened security and clashes with authorities.
Let me recount his achievements;
1- Kept country out from Covid (Pandamic) once in a century witnessed by world
2- despite Covid Poverty rate reduced
3- 2/3.5 years posted more than 6% growth
4- Exports and agriculture production all time high
5- Sehat card started in Punjab. More than 4.2mn families beneficiaries. Approx 130 billion spending per year
6- Record remittances from 19 billon to $32 billon.
7- Highest industrial & agriculture growth posted after 2005
8- construction of Dams started
9- introduction of single syllabus
10- Billion tree Tsunami
11- Austerity in public schools expenditures
12- Improve credit ratings from 2018
13- Reserves accumulation to $25 billon
14- Introduction of Visa on arrival
15- resolution of IPPs agreement, rental power plant, RekoDiq
16- first time formation of sugar commission
17- Introduction of textile, construction and agriculture package
Now please mentioned achievements of your beloved parties
Imran Khan is standing tall despite three years of solitary prison. Only two leaders hve faced jail so bravely in the political history of Pakistan. Zulfiqar Ali Bhutto was the other leader
پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟
ہم کاکروچ نہیں اقبال کے شاہین ہیں۔ ہم نے ان ظالموں سے پاکستان کو آزاد کروانا ہے۔ اس بار واپسی نہیں ہوگی چاہے گولی چلی، ٹینک چلے یا راکٹ لانچرز چلے، جہاں جانا ہے وہاں پر ایک کوئی آخری شخص رہ جائے گا تو وہ میں ہوں گا۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا پشاور میں کنونشن سے خطاب