@MuzammilHashmi_ نتائج کے حوالے سے جو جھرلو پھیرا جارہا ہے
اس پر کچھ نہیں کہیں گے مزمل بھائی؟
مینڈیٹ جس پارٹی کو بھی گیا بہر حال عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے
اس پر کچھ کہا جائے واضح طور پر
درمیانی سی بات نہیں ہونی چاہیے
ان سیاسی لٹیروں سے پاکستان کو بچانا ازحد ضروری ہے یہ مفاد پرست ٹولہ اقتدار کی خاطر اپنا دین ایمان سب کچھ بیچ دیتا ہے یہ انٹرنیشنل منڈیوں میں بکتے ہیں جانوروں کی طرح اپنی بولیاں لگواتے ہیں۔
2/2
#عمیر_گجر#ووٹ_کرسی_دا#Election2024#PMML
یہ ہے وہ ناسور جو پاکستان کی تباہی کا اصل ذمہ دار ہے یہ وہ گند ہے جو نوجوانوں کے ذہنوں کو بھی گندا کررہا ہے یہ وہ مفاد پرست ٹولہ ہے جو ہوا کے رخ پر اپنے آپ کو موڑ لیتا ہے یہ وہ گھٹیا لوگ ہیں جو اقتدار کہ خاطر خود بھی بکتے ہیں اور لوگوں کو بھی خریدتے ہیں۔
#Election2024#PMML
1/2
ہمیں بتایا گیا کہ فلسطین پر قبضہ ہے باقی مسلم ممالک آزاد ہیں ۔
اب پتہ چلا کہ صرف فلسطین آزاد ہے ۔
باقی تقریباً سب پر یہودیوں کا قبضہ ہے ۔
#MSLStandsWithPalestine
ظلم و بربریت اور وحشت و درندگی کی فضا میں سانس لینے والے فلسطینیوں کے حق میں #ایم_ایس_ایل جس طرح سے میدان عمل میں ہے وہ ملک کی تمام طلباء تنظیموں کیلئے مشعل راہ ہے
#MSLStandsWithPalestine