Thank you, @binance , I really appreciate your kind words!
It means so much to be recognized by a platform I admire.
Looking forward to contributing even more to this incredible space.
@Zongers
پاکستان میں بلخصوص حیدرآباد میں رہنے والے دوستوں سے گرزارش کہ #زونگ کا بائیکاٹ ان کی سروسز دن بہ دن بیکار ہوتی جارہی ہیں۔بہت جلد میں اس میں اپنا نیٹ ورک تبدیل کر لوگا۔۔
کیا آپ میں رائے سے اتفاق کرتے ہیں ؟؟
Pervez Musharraf was an exceptional leader, far surpassing any current politician. Under his leadership, Pakistan stood strong, unchallenged by any adversary. He is and will always be a national hero. After his departure and the arrival of democracy, Pakistan slipped into a period of decline.
May God bless Musharraf!
کراچی میں اب صرف مافیاز کا راج ہے۔
جوہر موڑ پر رکشہ مافیا !!
آج ایک عام شہری کو رکشہ مافیا نے ان کی فیملی سمیت بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور املاک کو نقصان پہنچایا...!!
اگر ایسے ہی چلتا رہا تو پھر اللہ حافظ ہے شہر کراچی اور اس کے لوگوں کا۔
پاکستان بننے کے 77 سال بعد بھی اب ایسا محسوس ہورہا کہ اب بھی کچھ نہیں بدلا۔۔
جب آئے تھے جب بھی کچھ نہیں تھا اور اب بھی کچھ نہیں ہے۔۔
گیس نہیں
بجلی نہیں۔۔
پانی نہیں
اور اب تو نیٹ ورک بھی نہیں۔۔
#سر_آپکا_ویژن_ہے
۲۴ گھنٹے گزرنے کے باوجود میرے والد اور بھائی کو ظاہر نہیں کیا گیا ، یقیناً دباو ڈال رہےہونگے الیکشن سے دستبردار ہو جاؤ ۔۔ امید ہے الیکشن کمیشن اور سندھ کے نگران وزیر داخلہ اس بات کا نوٹس لینگے ۔۔ @AHMEDSHAHACP@ECP_Pakistan#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
CSS-qualified Bilal Pasha is no more with us 💔. He was a boy who came from a lower middle-class family and proved himself. May Allah pak grant him higher ranks in Jannah. Ameen.
#BilalPasha
جناب کرم فرماکر اپنی سروسز میں بہتری لائیں کیونکہ جب بھی ہمارے شہر میں لوڈشیڈنگ ہوتی ہے تو آپکے نیٹ ورک کی بھی لوڈ شیڈنگ ہوجاتی ہے۔لہذا اپنے ٹاوز پر جنریٹر لگائیں اور اپنی سرسز میں بہتری لائے۔۔
@Zongers@PTAofficialpk
Hello #Hyderabad
It is informed to each and everyone specially #YOUTH that the beautiful and harmonious event is going to happen in hyderabad very soon with the name of RWADARI FESTIVAL.
this mesmerising event based on interfaith harmony.
#RawadariFestival
Federal Govt appointed Capt (R) Shahid Ashraf tarar as Chairman #FPSC
He is son of Ch. Muhammad Ashraf Tarar XEN (late), first cousin of Mr. Muhammad Rafiq Tarar, Ex-President of Pakistan.
مطالعہ پاکستان پڑھو کراچی سندھ نہیں تھا۔۔ ایک ون یونٹ تھا جسکو 1970 میں ختم کر کے سندھ میں شامل کیا گیا.اسکے بعد سے کراچی کی تباہی کا آغاز ہوا.آج پورا سندھ 5٪اورکراچی ٪95 ریوینیو دیتا ہے سندھ کو۔40 سال سے سندھ پر حکومت کر رہے ہیں۔ کوئ ایساشہر ہی بنا دیتے جو کراچی کامقابلہ کرلہتا