کراچی میں حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن کمیشن کے منہ پر سیٹ مار کر جو تھپڑ رسید کیا تھا اس کی پاداش میں جماعت اسلامی کی خیبرپختونخوا میں سیٹوں کو چھینا گیا
#تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں
"The fear I feel now is what they have felt for decades,” an American actor draws parallels between his feelings after his son's illness and the feelings experienced by parents in Gaza.
#کراچی_مینڈیٹ_چوری_نامنظور
اب نہیں تو پھر کب !!!
اور کتنی تذلیل اپنی راۓ کو مسترد کۓ جانے کی برداشت کریں گے،چپ رہیں گے۔
آئیں ملکر احتجاج کریں ،اپنا حق چھیننے نہیں دیں گے اس بار۔
@FaizullahSwati جماعت اسلامی سے ہمیشہ صحافی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ آپ کو آخر لوگ ووٹ کیوں نہیں دیتے آپ کا مینڈیٹ کیوں نہیں ،
اس کا جواب قدرت نے دے دیا
بوری بند مینڈیٹ چراتے ہوئے
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
حافظ نعیم نے ایسی ویڈیوز شیئر کیں جن میں نامعلوم اور نقاب پوش افراد اور خواتین کو پولنگ اسٹیشنز کے اندر باکسز میں بیلٹ پیپلرز ڈالتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ بعض ویڈیوز میں پولنگ اسٹیشنز کے اندر لوگوں کو توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
https://t.co/Ifaap8pfQ3
#ElectionResults #GeneralElectionN0W
حافظ نعیم الرحمن مسلسل حیران کر رہے ہیں اتوارکو کراچی میں بڑا انتخابی جلسہ کیا اور آج کراچی کی غریب اور نظر انداز آبادی اورنگی ٹاؤن میں نوجوانوں کیلئے بنو قابل آئی ٹی پروگرام کا ٹیسٹ رکھا سیاسی جماعتوں کے جلسوں سے زیادہ نوجوان ان ٹیسٹوں میں شریک ہورہے ہیں
@NaeemRehmanEngr
اعلان کراچی جلسہ عام میں کراچی کی باہمت خواتین کو بڑی تعداد میں شرکت کرنے اور اس کو تاریخ ساز بنانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
جاوداں فہیم
ناظمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی
Today, Jamaate Islami gave answer to @mqm in #Karachi by putting up a good show. Karachi will have the most interesting battle in this election indeed.
جماعت اسلامی کا آج کراچی میں پاور شو بتاتا ہیکہ عوامی مسائل کے حل کی کوششیں ہی اصل ہیں، یہی وجہ ہیکہ بلدیاتی انتخابات سے بنا ہوا پبلک سپورٹ کا مومینٹم مزید بہتر ہوا ہے۔ توقع ہیکہ جماعت اسلامی اس مرتبہ انتخابی نتائج میں سرپرائز دے گی۔
Jamaat-e-Islami, a prominent Pakistani religious party, flexes its muscles by holding a public rally in Karachi, where its leaders say the people have “announced their decision in favor” of the party by attending the rally in large numbers
-
https://t.co/Yn2PDOOW6h