آج ایک high ڈاکٹر شیریں مزاری نے سیٹ کیا اور ایک low فیاض الحسن چوہان نے۔ انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں جو کچھ بھی کہا وہ چارج شیٹ کی طرح محسوس ہوا کہ انہیں عمران خان سے ملنے کا موقع نہیں دیا گیا وغیرہ۔ پی ٹی آئی اور میرا ماننا ہے کہ یہ تمام الزامات بے بنیاد ہیں کیونکہ ہم نیوز پر انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعہ میں ملوث تمام لوگ پی ڈی ایم پارٹیوں کے لوگ تھے اور ان کے پاس شواہد موجود تھے اور آج انہوں نے اپنا موقف مکمل طور پر تبدیل کر دیا۔ جو بھی پارٹی پر ایسے الزامات لگاتا ہے وہ PTI کے نظریے کے ساتھ کھڑا نہیں ہوتا کیونکہ عمران خان نے کارکنوں کو ہمیشہ پرامن رہنے اور قانون کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کرنے کا کہا ہے۔ @IftikharDurani
ہمارے خاندان میں آج تک کوئی جیل نہیں گیا تھا کبھی۔ میں پہلی ہوں اور اوپر سے لڑکی ہوں۔ اسی بات پر میرے ارد گرد والے لوگوں نے میرا جینا حرام کر دیا۔ یہی نہیں بلکہ رہائی کے بعد پولیس پھر سے ہماری تلاش کر رہی ہے۔‘
انھوں نے الزام لگایا کہ ’ہم جتنی لڑکیاں تھیں سب کی فوٹوز اور ویڈیو جا جا کر ہمارے محلے والوں کو دے رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ آپ نے ان کو دیکھا ہے، اگر یہ لڑکیاں نظر آئیں تو فوراً پولیس کو بتائیں۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’اب مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے میں پتا نہیں کتنی بدکردار لڑکی ہوں۔ دل کرتا ہے کہ یا تو میں مر جاؤں یا پھر واقعی ہمیں آزادی مل جائے۔ جس کے بعد کوئی ہمیں احتجاج کرنے پر بےحیا نہ کہے۔ ہمارے ملک میں قانون کی بالادستی ہو۔ کوئی ایسا نہ ہو جو سسٹم سے اوپر ہو۔ میرے لیے تو یہ آزادی ہے۔‘ عائشہ
❗️سب عورت مارچ والی خواتین اورمیڈیا ؟ کوئی ہے جو اس بے شرمی کے خلاف آواز اٹھائے؟
عائشہ اور بے تحاشا خواتین جن پر ظلم و تشدد کیا گیا صرف اس لئیے کہ ان کا قصور حقیقی آزادی کے لیے آواز اٹھانا ہے؟
#PakistanUnderSiege
گڈ بائے @fawadchaudhry۔ ہمارا آپ سے تعلق صرف عمران خان اور پی ٹی آئی کی وجہ سے تھا۔
اور ہاں جس دن @sanamkh22 جیل سے رہا ہو گی، میں آپ کو اس سے چوڑیاں لے کر ضرور بھیجوں گا۔
Pakistan's Reign of Terror! Its important that all those who can write in English should do tweets on what's happening in English! Let the world know what is happening in Pakistan!
Pakistan's Reign of Terror! Its important that all those who can write in English should do tweets on what's happening in English! Let the world know what is happening in Pakistan!
I never thought i would see such immoral, unethical , guttersnipes devoid of any education , breeding and ideology running this country.
This is rock bottom. A nation cannot fall further when women are specifically targeted.
پا��ٹی نہ چھوڑنے کی سزا،پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھر گرائے اور کاروبار تباہ کیے جا رہے ہیں- فرخ حبیب نے ویڈیوز شیئر کر دیں
@FarrukhHabibISF
https://t.co/h61AEm6VE6