مرحوم سردار صفدر لغاری کے وفات کے بعد سوشل میڈیا ہیڈ کے لئے @Atifrauf79 سب بہترین انتخاب ہونا چاہیے
ہمیں یاد ہے مشکل ترین وقت میں جب زبان کھولنا دشوار تھا
اس ملنگ شخص نے ایک ایک ممبر سے رابطے کئے سب کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا اور انتھک محنت کی ۔
@MaryamNSharif
آپ کی مکمل صحتیابی کے لئے بارگاہ الہٰی میں بدست دعا ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل اور جلد صحتیابی عطا فرمائے
ایام حج میں ہر دعا قبول ہوتی ہیں میں بھی یہاں خلوص بھرا دعا گو ہوں ۔
میڈیا اپنے مثبت کردار سے ثقافت و روایات کو مضبوط اور معاشرتی خوبصورتی کو مزید جلا بخشتے ہیں ۔
اب اس طرح کی حرکات کے ذریعے
مشرقی روایات اور معاشرے کو پراگندہ کرکے اسے تباہ کرنے کی طرف تیزی سے بڑھتے قدم افسوسناک اور شرمناک ہے ۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی اہم ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور مجموعی ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران نہال ہاشمی نے ایران-امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے مثبت کردار اور سفارتی کامیابی کو سراہتے ہوئے مبارکباد پیش کی، جبکہ اظہارِ اعتماد پر قائد محمد نواز شریف کا شکریہ بھی ادا کیا۔
آج ہر پاکستانی خوش اور خود کو پاکستانی ہونے پر فخر محسوس کرتا ہے
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو قوم کی خوشی ملک کی عزت و تکریم پر ناخوش نظر آتے ہیں
کون ہیں یہ لوگ آپ جانتے ہی ہیں
اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگی ساتھی سابق کونسلر ذبیح اللہ قریشی نے
گورنر ہاؤس میں
گورنر سندھ جناب نہال ہاشمی صاحب سے ملاقات کی
کئی دہائیوں بعد عام کارکنوں کی اس سطح پر اپنے مسائل کو پیش کرنے موقع مل رہا ہے
گورنر صاحب ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے
@Khurram_Abbas01