جس ملک میں 40 گستاخان رسول ﷺ رہا ہو جائیں 295C کے خلاف بات کرنے والی ملعونہ کو ملک سے فرار کر دیا جاۓ،12 مہینے سے مسجد رحمت العالمین بند ہے اور ممبر سے آواز آتی ہے ٹینشن نہیں لینی
تم ٹھیک کہتے ہو کیونکہ مولوی ، پیر،نعت خواں کی دیہاڑی تو لگ گئی ہے ان کو ٹینشن لینے کی کیاضرورت ہے