پی ٹی ائی کا جماعت اسلامی کی قیادت سے رابطہ تمام پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ ازاد اراکین کو جماعت اسلامی میں شامل کرنے کی تجویز
جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری محترم امیر العظیم سب کو امین گنڈا پور اور بریسٹر سیف کا ٹیلی فون
مولانا فضل الرحمن صاحب پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ نگران حکومت کو یہ کام ہے کہ وہ صاف شفاف اور آزادنہ انتخابات کرائے، لیول پلینگ فیلڈ دے، اس کے لیے سیکیورٹی کو یقینی بنائے۔ سیکیورٹی کی آڑ میں لوگوں کو انتخابی مہم سے روکنا، کاغذات مسترد کرنا، تائید و تجویز کنندہ کو اغواء کرنا، یہ پھر الیکشن نہیں سلیکشن ہے اور ایسے الیکشن کو کوئی قبول نہیں کرے گا۔
@ECP_Pakistan@GovtofPakistan@MoulanaOfficial@anwaar_kakar@PakPMO
فلسطینی خاتون صحافی آیت الخدور کا شہادت سے پہلے آخری پیغام۔
ان کو علم تھا کہ دنیا اسرائیلی دہشتگردی کے سامنے بے بس ہے اور ہمیں بچانے والا کوئی نہیں ہے۔
اففف،کتنا ظلم ہے دنیا بھر کے آنکھوب کےسامنے!
کیا کسی مہذب معاشرے میں تعلیمی اداروں پر چڑھائی کرکے طلبہ پر تشدد اور انہیں گرفتار کیا جاتاہے؟
انتظام��ہ ہوش کے ناخن لے اور جامعہ پنجاب کے طلبہ کو فی الفور رہا کرے۔
جمعیت اتحاد العلماء لاہور
@OfficialDPRPP @MohsinnaqviC42
#pu_students_are_not_terrorists
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے پرامن طلبہ کی ��رفتاری اور جھوٹے، مقدمات میں دہشت گردی کی دفعات کی مذمت کرتے ہیں
جمعیت اتحاد العلماء لاہور
#PU_Students_are_Not_Terrorists