جس ملک میں تعلیم کے لئے 46 ارب ،صحت کے لیے 25 ارب اور
بے نظیر انکم سپورٹ کے لئے 838 ارب رکھے جائیں
وہاں ڈاکٹر قدیر خان نہیں رجب بٹ، ڈکی بھائی ہی پیدا ہوں گے
@AzazSyed@ImranKhanPTI سر آپ معتبر صحافی ہیں۔الفاظ کے ہیر ہھیر کے بجائے اگر سیدھا یہ کہا جائے کہ عمران خان کو عید نماز ادا نہیں کرنے دی گئی تو غلط نہ ہوگا