شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جمہوریت کے لئے ناقابل فراموش خدمات کو سلام اور خراج عقیدت ۔
ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
وہ لڑکی لال قلندر تھی ❤️-
#SalaamBenazirBhutto
گنج بخشِ فیضِ عالم مظہرِ نورِ خُدا
ناقصاں را پیرِ کامل کاملاں را راہنما
حضرت داتاعلی ہجویری اپنےزمانے کے جلیل القدر،قرآن وحدیث کے اعلیٰ پائےکےعالم اورکشف وکرامات رکھنے والےبزرگ تھے۔ ان کی دین اسلام کیلیے خدمات تاقیامت یاد رکھیں جائیں گے۔
تمام زائرین کو سالانہ عرس کی مبارکباد