🚨اہم انکشاف
بڑے باوثوق ذرائع سے آپ کو بتا رہا ہوں عمران خان نے اپنی آخری ملاقات میں ہمارے بارے میں کہا تھا کہ"جو بھی ہو جائے یہ میرے لڑکے مجھے دھوکا نہیں دے سکتے" یہ الفاظ ہمارے لیے کافی ہیں اس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہو سکتا۔ شفیع جان
محلے کی سڑک پے گٹر کا پانی کھڑا ہوا تو اسکی دونوں سائیڈوں پے کھڑے ہو کے محلے والوں نے قومی ترانہ بجایا اور احترام سے کھڑے ہو گئے.....
یہ بھی بہترین ٹرینڈ ہے پنجاب کی نا اہل حکومت کے خلاف..
مشرف سے لاکھ اختلاف صحیح لیکن ان گنجو کے بارے میں ٹھیک کہا تھا دماغ سے فارغ البال ہیں
ایک گنجے کا باپ کا ارب پتی تھا
دوسرے گنجے کا باپ غریب کسان تھا
مجھے تو شک ہے یہ ایک باپ کے نہیں ہیں
ظلم و ستم کی داستانیں ہر سُو پھیل چکی ہیں
نفرتوں اور عداوتوں کی آگ پاکستان کے چپے چپے کو جھلسا رہی ہے
لیکن پاکستانی اسٹیبلشمنٹ "میں نہ مانوں" کی خطرناک روش اختیار کیے ہوئے ہے۔۔۔!!!
مریم نواز کا دماغ بھی کمال ہے! اگر کبھی اقوام متحدہ گئیں تو الگ ہی تاریخ رقم کریں گی۔ کہتی ہیں: 'شکر ہے بغیر سرجری کے کینسر ٹھیک ہو گیا... ویسے آپریشن کے وقت درد زیادہ تو نہیں ہوا؟'"
انتہائی بہترین احتجاج۔۔۔!!!🚨
اپنے اپنے علاقے کی ایسی ہی ویڈیو بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں شاید ایسے کسی کو حیاہ آجائے۔۔!!
@OfficialDGISPR Thank you for giving us PMLN sir