10 سالوں سے وزیر اعلی سندھ رہنے والے رسپیکٹڈ مراد علی شاہ صاحب کا شہر کیسا دکھتا ہوگا؟
کوئی Guess کرسکتا ہے؟
خیر۔۔۔ مسئلہ نہیں ۔۔۔۔ کچھ ہی گھنٹوں بعد انے والی ڈاکیومنٹری میں اپنی انکھوں سے خود دیکھ لیے گا !
شام 7 بجے ۔۔۔انشاءاللہ
حکومت سندھ کی ترجمان سعدیہ جاوید کا بیان آیا
کہ وزیر صحت مصطفی کمال استعفی دیں۔
مصطفی کمال ضرور استعفی ٰ دیں۔
لیکن یہ مطالبہ وہ کرے جنھوں نے اخلاق کے اعلیٰ معیارات قائم کئے ہوں۔
گل پلازہ میں 80 لوگ زندہ جل گئے۔
کس سے استعفی لیا سندھ حکومت نے؟؟
سانحات پر سیاسی اسکور سیٹل کرنا چھوڑ دو🙏
اور اس طرح 10 سالوں سے وزیر اعلی سندھ رہنے والے سائیں مراد علی شاہ کا اپنا شہر اپ کو ویلکم کرتا ہے ۔۔ افسوس!
(تیار ہیں نا، بس ایک گھنٹے میں ڈاکیومنٹری اپلوڈ ہوجائے گی)
گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی کا امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات۔پریس کانفرنس کے موقع پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی دو ٹوک گفت گو
| Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#لیوی_بھتہ_نہیں_چلے_گا
#Politicians should not be allowed to go aboard for health issues period . If they can’t get medical treatment in pakistan they should resign and go home or pay for it themselves . #pakistan this superiority has to stop ! Also shows ur health system is not good enough .
یعنی اپ امیجن کرسکتے ہیں کہ ایک شہر کہ جس کے تقریبا ہر دوسرے کونے پر دریا لگ رہا ہو ۔۔۔ اس کے شہریوں کو پینے کا صاف پانی ہی دستیاب نہ ہو؟ کیا یہ ممکن ہے؟ لیکن افسوس جو کہیں ممکن نہیں وہ ہم نے اپنی انکھوں سے سکھر میں دیکھ لیا
(ڈاکیومینٹری کا لنک کمنٹس میں موجود ہے، اپنی انکھوں سے ایسے ہی بے تحاشہ آنگراؤنڈ انکشافات دیکھیں)
Trend Alert 🚨
Enough is enough. The burden of unjust levy taxes continues to push the cost of living higher for ordinary Pakistanis.
Join the nationwide trend campaign and demand immediate relief for the people. Your voice can make a difference.
#لیوی_بھتہ_نہیں_چلے_گا
دیکھئے سندھ کی صوبائی وزیر صحت کے اپنے شہر میں اس نہر کے ساتھ کیا ہورہا ہے جس سے تقریبا پورے نوابشاہ کو پانی ملتا ہے ۔۔۔۔
مکمل ڈاکیومنٹری کا لنک کمنٹس میں موجود،
@BBhuttoZardari سائیں ذرا اپنے صوبے کے حالات دیکھ لیں پہلے۔ آپ کے زیر انتظام ہسپتالوں میں استعمال شدہ سرنج کے استعمال سے بچوں میں ایڈز پھیل رہا ہے۔ پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کریں پھر کسی اور پر انگلی اٹھائیں۔
پیپلز پارٹی کو کسی سے استعفیٰ مانگنے کی اخلاقی طور پرحق نہیں، جس کے اپنے صوبے میں گل پلازہ کی آگ میں 150 لوگ زندہ جل کر راکھ ہو گئے ہوں، لاشوں کے بجائے صرف دانت ملے ہوں، اور اس ہولناک سانحے پر نہ ان کا کوئی وزیر مستعفی ہوا ہو، نہ میئر کراچی، جس کے ماتحت فائر ڈیپارٹمنٹ آتا ہے۔
مصطفی کمال کو ووٹ دو تین ہزار ہی ملے تھے
مگر فارم 47 پر اسے نہ صرف سیٹ عطا کی گئی، بلکہ وفاقی وزارت بھی، ونڈر بوائے کے طور پر تشہیر بھی
اصل جرم تو یہ ہے۔ آئین و قانون کی بنیادی پامالی یہ ہے۔
جب ایسے حکومت ملے، وزارتیں دی جائیں تو پھر انھیں کارکردگی سے کوئی سروکار نہیں ہوتا، بچے جلیں یا مر جائیں، ان کا کوئی لینا دینا نہیں، ان کی کل تگ و دو بس کسی کو خوش کرنے تک ہوتی ہے
فارم 47 پر بیٹھی یہ ناجائز اور حرام حکومت ہے، اور اس میں شریک سب لوگ اس سانحے کے مجرم ہیں
This is the visual story of the PPP’s performance in its heartland areas, the cities of Sindh other than karachi.
The Destruction Of Sindh | Jiye Bhutto Part 2 ( Watch As Soon As Possible ) https://t.co/tXzF5Nv0pv
ہم پمز کو رو رہے تھے یہاں سندھ کے ولیکا اسپتال میں استعمال شدہ سرنج لگانے سے سینکڑوں بچوں کو ایڈز ہوگیا ہے ۔ یہ بچے معمولی بیماریوں کے علاج کیلئے لائے گئے تھے مگر ڈاکٹر استعمال شدہ سرنج لگاتے رہے ۔ کئی بچے جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ آواز اٹھائیں اب خاموش نہ رہیں ۔ ہیش ٹیگ بھی استعمال کریں ۔ اب کسی معاملے پر خاموش رہنا خود پر ظلم ہے اس ملک کیساتھ ظلم ہے یہ سارے نااہل ہیں
#JusticeForValikaChilderns
اندرون سندھ پورے کا پورا ایسا ہے
سکھر سے حیدرآباد تک جیسے شہر آتا ہے، سڑکیں ادھڑی ہوئی اور سہولیات ختم دکھائی دیتی ہیں
بھٹو کا لاڑکانہ ہو، زرداری کا نواب شاہ ہو، مراد علی شاہ کا سیہون ہو یا قائم علی شاہ کا خیرپور، سب تباہ حال ہیں
ان کے حصہ کا پیسہ سوئٹرزر لینڈ، دبئی اور دیگر جگہوں پر منتقل ہو جاتا ہے
اسٹیبلشمنٹ کے فرنٹ مین ہیں تو کراچی بلدیہ بھی عطا کر دی گئی ہے
نظام تو واقعی تباہ ہو گیا ہے، مگر جنھوں نے تباہ کیا ہے، وہ تو مسیحائی نہیں کر سکتے
#sunrisewithadeel BTW Adeel bhai, ek poll to karain about how many of us have working fire extinguishers at home? We as a nation aren’t serious about safety.
@HamidMirPAK رانا صاحب تو خود عوام کے مسترد شدہ ہیں۔ وہ کس منہ سے یہ بات کر رہے ہیں۔ رہی بات دھرنوں کی تو اس کی مخالفت صرف حرامخور ہی کر سکتے ہیں۔ جو حق حلال کی کمائی کھاتے ہیں وہ تو ان دھرنوں کی کامیابی کی دعائیں مانگ رہے ہیں۔
ایک اور حلال اتحاد
پیپلزپارٹی اور جے یو آئی سے اتحاد عمران خان کی ہدایت پر کیا ہے۔ یہ اتحاد پارلیمنٹ کے اندر بھی ہوگا اور باہر بھی۔
تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنیبد اکبر کا بیان
۔
پیپلزپارٹی سے جماعت اسلامی اتحاد کیا کرتی، صرف ملاقات کی ہوتی تو اس وقت انصافی بھائیوں بہنوں نے زمین آسمان ایک کیا ہونا تھا، مگر یہاں صرف خاموشی ہے۔ کوئی منافقت کا فتوی اور بیان بازی نہیں ہے