فرج میں صرف ایک انڈا اور 5 جنازے ۔۔۔۔😭💔
کراچی... احسن آباد کا ایک چھوٹا سا گھر۔
دروازہ ٹوٹا تو اندر قیامت کا منظر تھا ڈاکٹر عمر اس کی جوان بیوی اور 3 کمسن کلیاں... 5 لاشیں۔ پورا خاندان ختم۔
لیکن اس گھر کی تلاشی میں جو چیز ملی اس نے پورے پاکستان کو ننگا کر دیا۔
رپورٹ کہتی ہے۔۔۔گھر میں ایک روپیہ نہیں تھا ایک روٹی کا اٹا تک نہیں تھا فرج کھولا تو اندر صرف ایک انڈا رکھا تھا
بس ایک انڈا... اور 5 انسانوں کی بھوک بیماری اور بے بسی کی پوری داستان۔۔۔
یہ کوئی عام گھر نہیں تھا یہ ایک ڈاکٹر کا گھر تھا وہ ڈاکٹر جو دوسروں کو زندگی دیتا تھا آج خود جگر کے کینسر سے گل رہا تھا۔ ایک ماہ پہلے نوکری سے نکال دیا گیا ایک طرف کینسر کی تکلیف دوسری طرف بے روزگاری تیسری طرف 3 چھوٹی بچیوں کی بھوک۔۔۔۔
محلے والوں نے بتایا کہ چند دن پہلے اس کی بیوی نے شرم و حیا کو ایک طرف رکھ کر گھر کا اوون بیچنے کی کوشش کی�� 10 ہزار کا اوون کوئی خریدار نہ ملا تو ایک پڑوسی نے ترس کھا کر 2 ہزار دے دیے سوچو وہ 2 ہزار کتنے دن چلے ہوں گے۔۔۔۔؟
میں پوچھتی ہوں وہ ماں اپنی بچیوں کو کیا دلاسہ دیتی ہوگی؟
بیٹا آج پانی پی کر سو جاؤ کل ابو دوا بھی لائیں گے اور کھانا بھی؟
وہ باپ اپنی بیٹیوں کی آنکھوں میں کیسے دیکھتا ہوگا جب فرج میں صرف ایک انڈا ہو اور 3 بچیاں ہوں؟
یہاں کینسر نے نہیں,غربت نے مارا ہے..
کہاں ہے ریاست۔۔۔؟ کہاں ہیں اربوں کے فنڈ؟
یہ 5 لاشیں نہیں یہ اس نظام کے منہ پر 5 تماچے ہیں یہ ایک انڈا گواہی دے گا کہ اس ملک میں غریب ہونا جرم بن گیا ہے۔
خدارا اپنے آس پاس دیکھو۔۔! تمہارے گلی محلے میں بھی کوئی ڈاکٹر عمر بھوک سے مر رہا ہوگا کوئی ماں اوون بیچ رہی ہوگی اس کا ہاتھ تھام لو اس سے پہلے کہ اس کے گھر سے بھی 5 جنازے نکلیں۔۔۔🙏😢
O! Woman...If thousand people would love you,I will be among them
And if only one person loves you in the whole world, who could it be other than me,
But, If you are alone and sad,no one loves you on Earth,then do understand,
somewhere in the mountains, Rasool hamza is dead!
#RaviRiver اصل تباہی دریائے چناب کر رہا ہے اور اسکا ساتھ دریائے ستلج بھی دے رہا ہے لیکن پنجاب حکومت کی ساری توجہ دریائے راوی پر ہے اور وزیر اعلیٰ سمیت پوری انتظامیہ راوی کے گرد گھوم رہی ہے
گستاخی معاف اللہ آپ کا حب رسول صلی الله علیه وسلم قبول و منظور فرمائے۔ روز حشر آپ کو شفاعت رسول صلی الله علیه وسلم نصیب ہو۔
عرض ہے 12 ربیع اول اگر اس مرتبہ سادگی سے منا لیں اور ساری تقاریب سجاوٹ اور تبرکات کا چندہ سیلاب متاثرین میں تقسیم کر دیں تو اجر و ثواب بے حساب ہو جائے گا ۔
عمران خان کو داد تو دینا بنتی ہے۔ یہ بندہ انتہائ بے تُکی اور فضول بات بھی انتہائ اعتماد سے کرتا ہے۔
پتہ اسے کسی چیز کا نہی ہوتا, مگر بات ایسے کرے گا جیسے اس سے زیادہ کوئ دوسرا جانتا ہی نہی!
یہ کوئی مذاق نہیں ہے۔ برائے مہربانی اس حوالے سے آگاہی بڑھانے کی کوشش کریں۔ یہ ہماری امت کا سب سے بڑا، سخت اور مشکل فتنہ ہے اور بہت سے لوگ اس سے ناواقف ہیں،
براہ کرم اس کے بارے میں جانیں اور اپنا ایمان بنانے کی کوشش کریں کیونکہ دجال ہمارے ایمان سے کھیلنے والا ہے۔
اللّٰہ مسجد اقصیٰ اور فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے
اللّٰہ ہم سب مسلمانوں میں اتحاد قائم کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے��۔۔
منقول
Timber mafia, land mafia, destructive projects like RUDA & ineffective environmental regulations are causing the current climate disasters in Pakistan. These mafias profit out of destroying environment & communities, & get bailed out when calamities hit. Immoral & unsustainable!
This wasn’t just a natural disaster in Buner and Bajor. Over 500 lives were lost, and the real reason is the unchecked, illegal crush, shingle, and marble mines. Years of blasting have torn these mountains apart, leaving them fragile and unstable. So when the flash floods came, the loosened rocks turned into deadly torrents which burried entire villages downhill.
افسوس کریں ان پاکستان کی معصوم عوام پر جو ان کے جھانسے میں آجاتے ہیں، کروڑوں روپے ضائع کردیتے ہیں.. افسوس..! ڈکی. بھائی ��رجب بٹ ،جنت مرزا، انس علی، سسٹرولوجی سمیت سارے اس گندے دھندے میں ملوث ہیں..
پاکستانیو آنکھیں کھول لو اب بھی...!
حکومت پاکستان کچھ خدا کا خوف کرے اور موبائل فون کمپنیوں کی بدمعاشیوں کو روکے :
موبائل فون کمپنیاں انٹرنیٹ پیکجز بغیر وجہ کے، مسلسل شدید مہنگے کرکےغریب عوام کی جیب پہ بڑا ڈاکہ ڈال رہی ہیں.
وزیراعظم صاحب، ان پیکجز کو سستا کروائیں.
(آپ سب متفق ہیں توضرور like/repost کیجئے)
@PakPMO
Boycott Gul Ahmed. For good. Law & justice are stacked in favour of elites. Ordinary people cant change laws to hold the elite accountable, but you can hit them where it hurts more. The money we give them is exactly what allows them to trample ppl on the roads & get away with it.
ملک میں لاکھوں ریئل لائف ہیروز ہیں ۔۔۔
ہم لنگڑے اور چوتیا کرکٹرز کی کب تک ہیرو پوجا کرتے رہینگے؟؟
معذوری کے باوجود تقریبا" ڈیڑھ لاکھ پودے لگانے والے خضر ولی چشتی کی ھمت کو سلام
اج ٹیم خضر ولی چشتی کی طرف سے پاکپتن کنال پر چار سو درختوں کی شجرکاری کی گئی ہے
درخت ہیں تو ہم ہیں
ہماری پاکستانی مسیحی بچیوں نے بھی ساوتھ افریقہ میں پاور لفٹنگ گیم میں( 1) ایک نہیں بلکہ 15 گولڈ میڈل جیتے ہیں ، 15 میڈل جیتنے پر ہماری مسیحی بیٹیوں کو اتنی ہی عزت اور پروٹوکول کے ساتھ صدارتی ایوارڈ سے نوازا جائے جتنا ہمارے بھائی ارشد ند��م کو نوازا جا رہا ہے، یہ بچیاں بھی اس وطن کی زینت و قار بلند کرنے میں آگے ہیں..
میرا اب بھی ماننا ہے ارشد ندیم عمران خان اور باقی کرکٹرز کہیں زیادہ بڑا سپورٹس مین ہے۔کرکٹ کو اور اسکے سٹارز کو صرف چند ممالک جانتے ہیں لیکن اولیمپک میں 118 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑنے والے ارشد ندیم کو دنیا جان گئی ہے کہ پاکستان کا بہترین ایتھلیٹ ہے۔
100 Guinness World Records in less than 8 years.
Support this young man from Waziristan while he is struggling.
It looks bad when nation makes fake celebratory videos after success of those whom it ignored in struggle.
انڈیا اب تک 1 سلور اور 5 برونز میڈلز جیت چکا ہے جبکہ پاکستان نے 1 گولڈ میڈل جیتا ہے. لیکن اس 1 گولڈ میڈل کی وجہ سے میڈلز ٹیبل پہ پاکستان 56ویں نمبر پہ ہے اور انڈیا 68ویں نمبر پہ ہے.
ارشد، آپ کو سیلیوٹ !! 🇵🇰🔥✌️
یہ 7 ستمبر 2021 کی بات ہے عمران خان کی حکومت نے سرکاری اداروں سے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ختم کر دئیے جس پر ارشد ندیم نے جیو نیوز کے رپورٹر حیدر شیرازی کے ذریعہ ایک اپیل کی تھی کہ یہ کام نہ کریں یہ سب اس لئے یاد دلا رہا ہوں کہ جب ہم نے ارشد ندیم کی حمایت کی تو اسوقت کی حکومت ناراض ہو گئی