عمران خان نہایت کٹھن اسیری برداشت کر رہے ہیں آزادی کسی کو تھال میں سجا کر نہیں ملتی اس کے لیے ثابت قدمی اختیار کرنا اور میدان عمل میں ڈٹ کر کھڑا ہونا ناگزیر ہے
علیمہ خان صاحبہ
بونیر کے مناظردیکھ کے جرنیلوں کو آج پھر مروڑ اٹھ رہے ہونگے۔نورین نیازی سمیت بہنوں کی حفاظت کرناالللہ عوام کارکنان اوروفادار رہنماؤں کے ذمہ ہے۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
#PAKWatch🇵🇰: Today, TENS OF THOUSANDS flooded the streets of Swat to join Aleema Khan's call for the IMMEDIATE RELEASE of her brother, IMRAN KHAN.
PAKISTAN WANTS ITS NATIONAL HERO FREED.
FREE IMRAN KHAN.
22 سال سے میں سیاست میں ہوں، میرے مخالفین اور یہ دونوں شریف برادران کے پاس کوئی اور بات نہیں ہوتی۔ نہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان نے کوئی کرپشن کی ہے۔ یہ یا تو شوکت خانم ہسپتال پر حملہ کرتے ہیں یا پھر میری ذاتی زندگی کو نشانہ بناتے ہیں۔ عمران خان
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
#PAKWatch🇵🇰: Yesterday, Pakistani security forces OPENED FIRE on protesters in Kashmir.
AT LEAST 7 WERE KILLED.
WELCOME TO MILITARY RULE IN PAKISTAN.
FREE IMRAN KHAN.
یہ مرشد عمران احمد خان نیازی کا گھر ہے۔۔۔۔
اس وقت یہاں خاموشی ہے
لیکن بہت جلد یہاں کا مکین واپس آ جائے گا۔۔۔
یا ﷲ عمران خان کو جلد از جلد رہائی عطا فرما۔۔۔۔
🛑 "ہم پچھلے دو سال سے اپنے بھائی کے ساتھ کھڑے ہیں اور آخری دم تک کھڑے رہیں گے۔ اگر اپنے اپنوں کے لیے آواز اٹھانا اور مشکل وقت میں ساتھ نبھانا موروثیت ہے، تو ہمیں اس پر فخر ہے۔ عمران خان تنہا نہیں ہیں، ہم ایک خاندان اور ایک اکائی کی طرح ان کے ساتھ متحد ہیں۔"