مریم نواز نے ایک دفعہ کہا تھا ”صرف پنجاب نہیں پورا پاکستان میرا ہے“ ♥️
اور اب یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ جس طرح مریم نواز کی جانب سے چولستان کے لوگوں کو ریسکیو کیا گیا 👏
8 فروری ایک نئی منزل کی جانب سفر کے آغاز کا دن ہے۔ اپنے ووٹ کے درست استعمال سے اپنے آنے والے کل کو روشن اور محفوظ بنانے کے لیے شیر کے نشان پہ مہر لگایئے 🐅🇵🇰
آج سوات کی غیور عوام نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ سنا دیا.. انشاءاللہ 8 فروری 2024 کو رسمی کاروائی ہونی باقی ہے
ایک واری پھر شیر 🐅🐅✌✌
@SaniaaAshiq@MaryamNSharif@pmln_org