مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے کہ عمران ریاض ولد ٹھیکیدار ریاض دورِ حاضر کا سب سے بڑا جھوٹا خائن دھوکہ باز بددیانت اور بے ایمان ہے کیونکہ ڈالروں کی محبت میں ہم آشفتہ عمرانوں نے وہ جھوٹ بھی پھیلائے جو واجب نہ تھے
کالعدم ایکشن کمیٹی کے دھرنے والوں نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ انہیں صرف پیسوں کے لالچ میں بلایا گیا۔ کئی دن گزرنے کے باوجود نہ کھانا ملا اور نہ ادائیگی۔
شرکاء نے شدید مشکلات اور ذہنی اذیت برداشت کرتے ہوئے دھرنا چھوڑ دیا اور قیادت پر دھوکہ اور استحصال کا الزام لگایا۔
فنانس بل 2026سے 2027 پاکستان جیسے مقروض ملک کو تین ارب ڈالر کے برابر رقم کرپشن کے کنویں بینظیر انکم سپورٹ کرپشن پروگرام پاکستانی 838 ارب روپے میں صدر آصف زرداری کے دستخط میں پڑا کاش اس بینظیر انکم سپورٹ کرپشن پروگرام کی جگہ قومی خزانے کی رقم بچائی جا سکتی
محرم الحرام کے مقدس ایام میں جھلسا دینے والی گرمی کے باوجود پنجاب پولیس کے جوان سڑکوں پر متحرک رہے اور موسم کی سختی کی پروا کیے بغیر عزاداروں کو مکمل تحفظ فراہم کیا۔ ان کی فرض شناسی اور دن رات کی محنت کی بدولت عاشورہ انتہائی پرامن اور خیر و عافیت سے گزرا۔ اس تپتے موسم میں عوام کی خدمت کو ترجیح دینے والے اپنے ان تمام بہادر جوانوں کو شاباش دیتی ہوں۔ آپ ہمارا فخر ہیں۔ جیتے رہیں 👏🏻
سرگودھا بااثر افراد نے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر بارہ سالہ بچے کو زندہ دفن کر دیا
زیادتی ماڈل ٹاون میں گھریلو ملازمہ سے ہو یا سرگودھا کے بچے کے ساتھ یا پشاور کی پندرہ سالہ بچی کے ساتھ یا تین سالہ کراچی کی بچی ہے ساتھ “ ملزمان کا انجام ایک جیسا ہونا چائیے
اور ناظرین اب تو ہندوستانی تجزیہ کار بھی تسلیم کررہے ہیں کہ مودی جی تو G7 میں “ پھوٹو “ بنواتے رہ گئے جبکہ پاکستان خطہ کا چوہدری ثالث بن کر سامنے آگیا ہے اور سوئٹزرلینڈ میں امریکی نائب صدر پاکستان اور حافظ جی کو فرشی سلام پیش کرتا رہا جبکہ اسلام آباد میں ایرانی صدر اپنی قوم کی جانب سے پاکستان تشکر کرتا رہا
یہاں مورخ لکھے گا کہ مودیے مان رہے ہیں لیکن عمرانی یوتھیے ابھی بھی نہیں مان رہے
ایرانی قوم پاکستان کی شکرگزار ہے
تشکر پاکستان
اور ناظرین آج اڈیالہ کے باہر ایک صحافی نے اکرام اللہ نیازی کی بیٹیوں سے شکریہ پاکستان کا نعرہ بلند کرنے کا سوال کیا تو تینوں بہنوں نے انکار کردیا جبکہ ایرانی صدر تشکر پاکستان کہ رہے ہیں
زمین ملی تو بنجر ۔۔۔
کن کتروں کی وجہ سے مجھے پتہ چلا کہ خواجہ ذات جو اصلی کشمیر ویلی کی ذات ہے، اس سے تعلق رکھنے والا خواجہ آصف کشمیری نہیں
لیکن راولاکوٹ، میرپور میں رہنے والے جٹ، گجر، آرائیں، راجپوت، ستی، عباسی، اعوان، گکھڑ وغیرہ جو کہ اصل میں پنجابی ہیں، وہ کشمیری ہیں۔
کہاں ٹکر ماروں!
اڈیالہ کے باہر بیس ہزار لوگ موجود ہیں صدیق جان
اڈیالہ کے باہر تیس ہزار لوگ موجود ہیں عمران ریاض
اڈیالہ کے باہر چالیس ہزار افراد موجود ہیں معید پیرزادہ
اڈیالہ کے باہر پچاس ہزار افراد موجود ہیں شہباز گِل
ناظرین اس وقت اڈیالہ کے باہر 50 افراد موجود ہیں جن میں سے 45 یوٹیومر ہیں
ہندوستان کے ساتھ جنگ ہوئی تو شوکت خانم کی یہی نسل اس جنگ کو فراڈ قرار دے رہی تھی اور پاکستان کی جیت کے بجائے شکست کا واویلا مچارہی تھیں اور آج پھر اکرام اللہ کے نطفہ نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے انکار کردیا
حافظ تو ایک بہانہ ہے پاکستان اصل نشانہ ہے
ہم ایرانی عوام کی جانب سے پاکستان اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارا اوکھا ٹائم “ ٹپوایا “ ہے
یاددہانی کیلئے بتلاتا چلوں کہ حافظ صاحب عین چلتی جنگ میں تہران پہنچ گئے تھے جب ایران والے تہران جانے سے کنی کترا رہے تھے
وہ بھی کیا دن تھے
مودی فون نہیں چُکتا تھا
بائیڈن فون نہیں کرتا تھا
ولی عہد نے اپنے جہاز میں سے ٹھڈے مار کر اتار دیا
ترک صدر ملائشیا کانفرنس میں عدم شرکت پر ناراض تھا
پاکستان تنہا ہوچکا تھا
لیکن آج الحمدللہ پاکستانی پرچم ہر جگہ لہرا رہا ہے اور پاکستانیوں کو اپنے وطن پر ناز ہے
معید حرامزادہ وہ ناسور ہے جو پاک بھارت جنگ دوران ہندوستانی چینلز پر پاکستان مخالف زہر اگلتا رہا مودی سے پاکستان کو نکرے لگانے کی عرضی کرتا رہا فوت شدہ والد کے انگوٹھے لگواتے امارات میں پھڑیا گیا
آج آپکو یہ سمجھ لگ گئی ہونی کہ عمران کی حمایت کیلئے بنیادی شرط پرلے درجے کا حرامی ہونا ہے