پچھلے 5 سال میں بغیر بجلی بنائے کپیسٹی پیمنٹ کے نام پر سات ہزار ارب نجی بجلی گھروں کو ادا کئے گئے ہیں یہ رقم 25 ارب 18 کروڑ ڈالر بنتی ہے
پاکستان کی معیشت کو ڈبونے کے لئے ایک یہی چیز کافی ہے
پاک بھارت جنگ دوران
عمران ریاض ہندوستانی چینل پر
معید پیرزادہ ہندوستانی چینل پر
شہباز گِل ہندوستانی چینل پر
اور اب وجاہت کا وی لاگ بھی ہندوستانیوں کی بریکنگ نیوز بن چکا ہے
تہمت لگا کر پاکستان پہ جو دشمن سے داد لے
۔۔۔۔
یہ نمک حرام تو 5 سیکنڈ نہ نکال سکا،
سن لو نمک حراموں اگر بھائی بنکر آتے تو پھر عزتیں ہی عزتیں تھی، لیکن اگر تم اغیار کے کتے بنکر ہمارے خلاف کھڑے ہو گے تو پھر ہمارے سامنے تم کیا اور تمھاری اوقات کیا؟ یہ پاکستان سایہ خدائے رب ذولاجلال ھے اسکے خلاف نفرت حسد و بغض بہت مہنگا پڑتا ھے.
کنسٹرکشن سیکٹر کورسز میں داخلہ مفت ہے ماہانہ 7500 وظیفہ بھی دیا جا رہا ہے مفت ٹریننگ “ سرٹیفیکیٹ کا حصول “ بارلے مُلک نوکری میں معاونت
ہنر مند پروگرام بارے اپنے دوستوں کو محلے داروں کو عزیز و اقارب کو بتائیں تاکہ ہنر سیکھ کر کام کاج کر سکیں
پاکستان میں حالیہ شروع ہونے والا فراڈ دھوکہ دہی scam کا نیا کاروبار - جہاں آپ کے فون نمبر پر کال آتی ہے کہا جاتا ہے آ پ کا فلاں جگہ سے پارسل ہے آپ اپنے نمبر/واٹس ایپ پر آیا کوڈ ہمیں بتا دیں ھم فلاں کورئیر سروس سے بات کر رہے ہیں - یہ اس قدر پھیل چکا ہے کروڑوں روپے کے فراڈ ہو رہے ہیں عوام کے ساتھ؛ اور زیادہ خوفناک بات یہ ہے کہ ان کال کرنے والوں کو آپ کا نام ڈیٹا معلوم ہوتا ہے !!!
ایسا کیسے ہو رہا ہے!!!؟؟؟؟ عوام کی شناخت تفصیلات جو ریاست کے پاس امانت ہیں وہ کیسے فراڈیوں کو پتہ چل رہی ہیں!!!؟؟؟؟؟ FIA کیا کر رہی ہے؟؟؟ کیا وزارتِ داخلہ سو رہی ہے؟؟؟ کیا حکومت سو رہی ہے؟؟؟؟ اس scam کو روکا کیوں نہیں جا رہا ؟؟؟؟؟ محسن نقوی ایران کے دورے کرنے کے بجائے ان معاملات کی طرف توجہ دیں اور عوام کی حفاظت کریں جو وزارتِ داخلہ کی اوّلین ذمہ داری ہے۔
مقامی صحافی بتارہے ہیں کہ یہ چرس کے کھیت سہیل آفریدی کے بھائی کے ہیں اور اس میں جو شخص نظر آرہا ہے یہ یہاں نگرانی کرتا تھا اور یہی شخص آج پنڈی میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں مارا گیا ہے ۔ سہیل آفریدی کے بھائی کو بھی شامل تفتیش کرنا چاہیے
پنڈی واقعہ میں مارے جانے والے شخص سے کوئی تعلق نہ ہے سلمان اکرم
پنڈی واقعہ میں مارے جانے والا ہمارا کارکن ہے شفیع جان
اور ناظرین منجی کی ترتیب والا معاملہ ہے
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنہواہ مراعات پینشن میں اضافے کی منظوری دی
ہر جج کی تنہواہ میں 5 لاکھ کا اضافہ دسمبر 2025 کی تاریخ سے ہوا
عوام کے لئے 1.70 روپے پیٹرول سستا
مورخ آج کی تاریخ لکھتے ہوئے پوچھے گا قائد نے اس دن کے لئے آزادی دلائی تھی ؟
یہ غالبا سلہٹ کی وڈیو ہے ہم کچھ نہیں کر سکتے تو ریلوے ٹریکس کے ساتھ سیکڑوں ایکڑ زمین پر یوں درخت تو لگا سکتے ہیں۔
ہر روز ہر ٹرین ایک کنٹینر پانی دینے پر معمور ہو تو پاکستان میں کتنی شجر کاری ہو جائے
بس نیت کی بات ہے۔
پیپلزپارٹی کی بیٹھی تین خواتین کا جواب مسلم لیگ نون کو دینے کی ضرورت نہیں کراچی سندھ کے لوگ ہی کافی ہیں پیپلزپارٹی پہلے اپنے صوبے پر دھیان دے پھر کسی صوبے پہ تنقید ایسی پریس کانفرنس کرکے اپنے لئے ہی شرمندگی کا باعث بنتی ہیں ۔۔۔۔
یہ ہے پاکستانی سنگر آئمہ بیگ جس نے اپنے کرئیر کی شروعات ایک شو پر نعت خوانی سے کی پھر یہ کہیں ملی نغمے گاتی نظر آئی ۔۔
پھر یہ ساحر علی بگا کے ہاتھ چڑھی جو یوتھیوں کے جنرل فیض کا بڑا فیورٹ رہا ہے وہاں سے اسے بہت مشہور گانے ملے
ترقی ہوئی اور پھر اس نے قادیانیوں کے لیڈر مرزا غلام احمد کے پڑپوتے سے شادی کر لی۔۔
اب حالیہ تصاویر میں یہ نا مسلمان دکھائی دے رہی ہے نا قادیانی بلکہ یہ Illuminat
طرز اختیار کی ہوئی ہے۔۔
ایسی ترقی جو جہنم کے راستے پر لے جائے اللہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو اس ترقی سے بچائے۔ آمین یارب العالمین 🤲