|| Have firm faith in Allah || I Stands Up For My Thoughts 💝🤝 ||
PML(N) Supporter || Pro Democracy
|| Ordinary Citizen ||
My leadership is : @NawazSharifMNS
مریم نواز عمران خان کیلئے بہت بڑا خطرہ ہیں وہ اپنے والد کے بیانیے کو لیکر چل رہی ہیں ایک دبنگ انداز میں بات کرتی ہیں اور عمران خان کے جھوٹے بیانیے کو بھر پور انداز میں ایکسپوز کرتی ہیں نواز شریف کا ووٹر یا نواز شریف یا مریم نواز کی وجہ سے متحرک ہوتا ہے
لنگڑ خان
یہ بتاؤ پاکستانی عوام کو کہ تمھاری کس بات پر یقین کرے
پہلے تم کہتے تھے کہ آصف علی زرداری میری بندوق کے نشانے پر ہے
اور اب تم کہتے ہو کہ آصف علی زرداری مجھے مارنا چاہتا ہے
ان باتوں سے تو یوتھیا کنفیوز یا جاتا ہے
@Asad_Umar جب تم لوگ سابقہ جابر لوگوں کی گودوں میں بیٹھ کر پاکستان کی سب سے بڑی کرسی کی طرف رواں دواں تھے
اور اس وقت کی نگران حکومت ، موجود وفاقی حکومت کے قائدین کے خلاف کام کر رہی تھی ، تب اسد عمر تمھیں یہ کیڑا فرق والا نظر نہیں آتا تھا
منشی جنرل سیکرٹری
علی امین گنڈاپور کی ایک اور آڈیو لیک
فضل الرحمان کے خلاف الیکشن لڑنے کیلئے امریکی بزنس مین جو یہودی ہے ، اس سے پیسے مانگ رہے ہیں ۔
ثابت ہوا ھے مولانا فضل الرحمان نے ٹھیک کہا تھا کہ یہ یہودیوں کے ایجنٹ ہیں
👍
@PTIofficial بہت بنا لیا تم لوگوں نے پاکستانی قوم کو پاگل
یہ جھکنے اور نہ جھکنے کی باتوں کو چھوڑو
یہ بتاؤ کہ اگر تم اتنے طاقتور تھے اپنے دور حکومت میں تو کیا ترقی والے کام کیے
یہ تھے اپنے وقت کے فرعون
جن لوگوں کو وہ اس جیل کے نام سے ڈرایا کرتے تھے ، آج ان لوگوں کو خود اس جیل کی سیر کرنے کا موقعہ ملا ہے
پاکستانی نیلسن گنڈیلہ صاحب اڈیالہ جیل منتقل