@realYamaan قل اللهم مالك الملك تؤتي الملكة من تشاء وتنزع الملكة من من تشاء
وتعز من تشاء وتذل من تشاء بيدك الخير
إنك على كل شيء قدير تولج الليلة في النهار وتولج النهار في الليل
وتخرج الحي من الميت وتخرج الميت من الحي وترزق من تشاء بغير حساب
نبی ﷺ جب صبح (فجر) کی نماز سے سلام پھیرتے تو یہ دعا فرماتے:
اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً
(ترجمہ: اے الله! میں تجھ سے نفع بخش علم، حلال رزق اور مقبول عمل کا سوال کرتا ہوں).
ماجہ 925
(ابی شیبہ 29875؛ مشکوٰۃ 2498)
@GPX_Press سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس طرح دعا فرماتے:
"اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي شَهَادَةً فِي سَبِيلِكَ، وَاجْعَلْ مَوْتِي فِي بَلَدِ رَسُولِكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
اے اللہ! مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا کر اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر کر دے۔
(بخاری، ۱۸۹۰)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
آدمی لوگوں سے مانگتا ہی رہتا ہے (مانگنا اُس کی عادت بن جاتی ہے)، یہاں تک کہ وہ قیامت کے دن آئے گا اس حال میں کہ اُس کے چہرے پر گوشت کا ایک ٹکڑا بھی نہ ہوگا.
بخاری 1474
(مسلم 2398؛ نسائی 2586؛ مسند احمد 4638، 5616؛ دارمی 1685؛ ابی شیبہ 10771؛ مشکوٰۃ 1839)
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلًا مِنْ قَبْلِكَ وَجَعَلْنَا لَهُمْ أَزْوَاجًا وَذُرِّيَّةً ۚ وَمَا كَانَ لِرَسُولٍ أَنْ يَأْتِيَ بِآيَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۗ لِكُلِّ أَجَلٍ كِتَابٌ
اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم سے پہلے بھی پیغمبر بھیجے تھے۔ اور ان کو بیبیاں اور اولاد بھی دی تھی ۔اور کسی پیغمبر کے اختیار کی بات نہ تھی کہ خدا کے حکم کے بغیر کوئی نشانی لائے۔ ہر (حکم) قضا (کتاب میں) مرقوم ہے
سُورَةُ الرَّعۡدِ - 38