ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے
آج رات آپ کو میڈیا کی دوکانوں پر اس موضوع پر کوئی پروگرام کرتا دکھائی نہیں دے گا کیونکہ یہ جلاؤ گھیراو کی بات نہیں کر رہی ہے
یہ دھمکیاں نہیں دے رہی ہے یہ اوئے توئے نہیں کر رہی ہے
ایسی چیزوں پر پروگرام کریں گے موازنہ کریں گے تو ریٹنگ نہیں ملے گی
آج میڈیا میں بیٹھے دلالوں، طوائفوں، قلم فروشوں اور ضمیر فروشوں کو رگڑ کے رکھ دیا ہے مریم نواز شریف نے 🔥🦾👏🏻
پین پڑکوں میں زرا بھی غیرت باقی ہوئی تو ریٹنگ کیلئے پروگرامز کرنے کی بجائے عوام مسائل کو اُجاگر کریں گے تا کہ حکمران اُن مسائل کو حل کرنے پر توجہ دیں ✅
سیاسی وابستگی سے ہٹ کر صرف ایک بار یہ ویڈیو دیکھ لیں اور اندازہ کریں کہ صرف نواز شریف کو راستے سے ہٹانے کے لیے جس نے اِس بندے کو صادق و امین قرار دیا، اُس نے پاکستان کے ساتھ عدالتی نظام اور اپنے عہدے کے ساتھ کتنی بڑی ناانصافی کی ۔
جس کا دادا بوسنیا والوں کو ملین آف ملین ڈالر دیتا پھرتا تھا اُس سے پوچھ رہے کہ جہاز کے پیٹرول کا خرچہ اُس کے پاس کہاں سے آیا ؟
ٹھیک ہے سرکاری جہاز استعمال نہیں کرنا چائیے تھا سمجھ آتا ہے پر یہ کیسے چوتیے قسم کے سوال کر رہے کہ اتنی مریم کی تنخواہ نہیں جتنا خرچہ کر دیا
آخری گل جس ویلے پیٹرول بجلی دا یب ہووے اُس ویلے ایناں چیزاں توں گریز کرنا چائی دا اے
نواز شریف ایک بڑے ظرف والا اور مہذب انسان ہے جس پر بے شمار جھوٹے الزامات لگا کر اسے ذلیل کیا گیا کلثوم نواز شریف ڈیتھ بیڈ پر پڑی تھی اور ان لوگوں نے ہسپتال کے دروازے توڑنے کی کوشش کی اندر گھسے اگر یہ نہ کیا ہوتا تو ہو سکتا ہے کہ میاں نواز شریف اج عمران خان کو ریسکیو کرنے ا جاتے ہیں
آپ نے کبھی سوچا ہے۔
کہ عمران کس طرح اتنے اعتماد کے ساتھ انتہائی بے تکی اور فضول قسم کی چولیں مار لیا کرتا تھا؟
وجہ یہ ہے۔
کہ اسکی بونگیوں کو سننے والے یوتھڑوں کے دماغوں میں بھس بھرا ہوا ہے۔
وہ اس حد تک دماغی معزور ہیں کہ انہیں کسی بھی قسم کا گوبر، حلوہ کہہ کر کھلایا جا سکتا ہے۔
شکریہ نواز شریف!
اگر ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوتا، تو میں (ایرانی) سپریم لیڈر کو فون کر کے کہتا؛
”جناب سپریم لیڈر، آپ کیسے ہیں سر؟ کیا ہم آپ کیلئے کچھ کر سکتے ہیں؟“
کے پی کے پر 2013 میں 95 ارب کا مقروض تھا جو آج 650 ارب روپیہ ہو گیا ہے اچھا یہ بتائیں وہ ساڑے تین سو ڈیم بنانے تھے وہ بن گیے ؟؟؟؟
اس جاہل کا جواب سنے اور انکو ووٹ دینے والوں کا شعور نیکسٹ لیول کا ہے