Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Barrister Hassan Niazi has courageously endured torture and harsh prison conditions for three years now. He was abducted and tried in an illegal kangaroo military court, and has yet to be given his right to appeal in the High Court by the General Asim Munir regime.
His only “crime” is being the nephew of former Prime Minister Imran Khan and a patriotic Pakistani who believes in a just Pakistan.
#FreeHassanNiaI
#HassanIllegallyJailed3Years
@PTIofficial@ImranKhanPTI@geonews_urdu@ARYNEWSOFFICIAL@AJEnglish
سوشل میڈیا پر روزانہ بہت احمقانہ ویڈیوز دیکھتے ہیں جو معاشرے اور اخلاقی اقدار کو بگاڑ رہی ہیں؛ لیکن یہاں ایک ایسا چینل اور نوجوان موجود ہیں جو معاشرے کی بہتری کے لیے ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ انہیں ضرور دیکھیں۔
یہ موصوف اسد خان ہیں
ملتان میں یونائٹیڈ بنک کے منیجر ہیں
. تو ظاہر ہے تعلیم بھی اچھی ہو گی
اسی گزشتہ جمعہ 31 جولائی کے دن
موصوف اسد خان اپنے تین انتہائی مہذب دوستوں سمیت باہر ریڑھی سے سموسے لیکر انٹرنیشنل فوڈ چین سب وے کے ہال میں جا گھسے تاکہ فوڈ چین کا ائرکنڈیشن اور صاف ستھری جگہ کو مفت میں انجوائے کر سکیں
جب یہ چاروں پڑھے لکھے جاہل فوڈ چین کی ٹیبل پہ قبضہ کر کے سموسوں میں مشغول ہوئے تو فوڈ چین کے ویٹر نے انہیں کہا کہ یہاں باہر سے فوڈ لا کر کھانا منع ہے اس بات پہ یہ چاروں ویٹر کو گالیاں دینے لگ گئے ویٹر نے شفٹ انچارج فضیل کو صورتحال سے آگاہ کیا تو فضیل ان کی ٹیبل پہ خود آیا اور اتنا کہا کہ یہاں کے رولز کیمطابق آپ باہر سے کوئی فوڈ لا کر یہاں نہیں کھا سکتے مگر اب آپ لوگ کھا رہے ہیں تو جلدی سے ختم کر کے چلے جائیے کہیں ہماری ملازمت ہی نہ چلی جائے
اس بات پر موصوف اسد خان یونائٹیڈ بنک منیجر شفٹ انچارج فضیل کو تھپڑ مارنے لگ گیا فضیل نے کوئی بات کی نہ ری ایکشن دیا مگر پھر بھی اسد خان نے کاونٹر پہ جا کر فضیل کو پھر مارا
اسی دوران سب وے میں موجود کسٹمر نے ون فائیو پہ کال کر دی تو اسد خان اور اسے کے ساتھی باہر چلے گئے اور فضیل کو بھی باہر بلا لیا کہ ہم معافی مانگنا چاہتے ہیں مگر فضیل جب باہر آیا تو ان چاروں نے مل کر فضیل کو مارنا اور زد و کوب کرنا شروع کر دیا اور اتنی دیر تک مارتے رہے کہ جب تک پولیس موقع پر پہنچی اور انہیں گرفتار کر لیا
دنیا سچ کہتی ہے کہ تعلیم ایک نالج ہے
مگر اچھا انسان بننے کیلیے انا و تکبر کو دفنانا پڑتا ہے
تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ
تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی
منیب صاحب، فوجی اسٹیبلشمنٹ سے جڑی خبروں کے معاملے میں، میں آپ کو موجودہ وقت کے سب سے مستند لوگوں میں شمار کرتا ہوں۔ بات کب، کیسے اور کس انداز میں کرنی ہے، بلا شبہ آپ ہی کا صوابدیدی اختیار ہے۔ میں نے خبر کی بنیاد پر آپ کے کئے گئے ایک دعوے سے اختلاف کیا، جسے آپ نے میری 'ذاتی پسند یا ناپسند' سے تعبیر کردیا۔ چلیں، اسی نکتے پر بات کر لیتے ہیں۔ بطور انسان، شہری اور صحافی، عدلیہ کی یرغمالی، بنیادی حقوق کی پامالی، آئین کی بے توقیری، عوامی مینڈیٹ پر شب خون، طاقت کے توازن کو بوٹوں کی نوک پر رکھنے، سیاست کی تحقیر، اور عوام ہی کو مجرم سمجھنے کے نتیجے میں سامنے آنے والی خبریں یقیناً میری شدید 'ذاتی ناپسند' کی ہیں۔ کیونکہ میرے ملک کو درپیش موجودہ بحرانوں اور دیگر تمام مسائل کی جڑ یہی روش ہے۔ آج اس تمام تر صورتحال کا نشانہ عمران خان اور تحریک انصاف ہیں، ماضی قریب میں نواز لیگ اور میاں صاحب تھے، بلوچ و پختون تو ہمیشہ رہے، اب کشمیر بھی شامل ہوگیا اور اس سے پہلے کی سیاسی تاریخ ہم نے کتابوں میں پڑھی یا بزرگوں سے سنی۔ اگر میں اس ماضی کا خود بھی عینی شاہد ہوتا، تب بھی میرا ردِعمل اور ناپسندیدگی بالکل یہی ہوتی۔
It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
شیٹیکا یا کمر درد کیلئے یہ ایکسرسائز آسان ہیں ۔ مجھے خود بھی یہی پرابلم ہے ۔ اور اس میں احتیاط ہی سب سے اہم ہوتی ہے ۔ لیکن جو لوگ دفاتر میں بیٹھ کر کام کرتے ہیں ان کیلئے یہ مفید ثابت ہوسکتی ہیں
https://t.co/BUFvEqA4j5
منی مرگ ،استور،
منی مرگ جنت تو نہیں لیکن جنت نظیر ضرور ہے
چلم چوکی سے برزل ٹاپ 12 کلومیٹر ہے، برزل ٹاپ کی اونچائی 13800، فٹ ھے استور اور برزل ٹاپ کی دوسری طرف تقریباً 15 کلومیٹر اترائی پہ مِنی مرگ موجود ھے منی مرگ جہاں گرمی ہو تو سبزے سے ڈھکے پہاڑ نرم گھاس سے لہلہاتے میدان اور کھیت خوبصورت میٹھے پانی کے جھرنے اور چشمے نغمے گاتی ہوا آپ کی آنکھوں کو جما کے رکھ دے گی
سردی ہو تو سفید رنگ کی چادر اوڑھے پہاڑ برف پوش وادی گھروں کی چھتوں پہ کٸ کٸ فٹ برف گہری خاموشی اور بادل آپ کے سر پہ ایسے جیسے کی شفیق کا سایہ ہو۔
یہ وادی 1948 سے پہلے سرینگر اور گلگت بلتستان کے درمیان تجارت کی اہم گزر گاہ تھی اب بارڈر پہ ہونے کی وجہ سے سخت سیکورٹی ہے
آپ کو اس جنت کو دیکھنے کے لیے کرنا یہ ہے کہ اپنے قومی شناختی کارڈ کو ساتھ رکھیں اپنی گاڑی ہو تو 4×4 ہو باٸیک ہو تو 150 ہو تو پھر مزہ دوبالا ہو گا نہیں تو جیپ بکنگ کروانی پڑے گی
۔ جب ہماری نامور اداکارائیں، جنہیں لاکھوں لوگ فالو کرتے ہیں، برانڈز کے ایونٹس میں اس طرح کے بولڈ اور ویسٹرن لباس پہن کر آتی ہیں تو اسے صرف "فیشن" یا "پرسنل چوائس" کہہ کر نارملائز کر دیا جاتا ہے۔ ان کی تصاویر پر "So proud of you my girlie" اور "you are so BEAUTIFUL" جیسے کمنٹس، میگزین کورز، اور لاکھوں لائکس ایک اجتماعی تصدیق کا کام کرتے ہیں۔ یہ تصدیق ہی اصل کرنسی ہے۔ ایک یوٹیوبر یا ٹک ٹاکر جب یہ دیکھتا ہے تو اس کے دماغ میں ایک سادہ سا فارمولا بن جاتا ہے: بولڈنس + ایکسپوژر = فیم + برانڈ ڈیلز + پیسہ۔ اس کے لیے یہ آرٹ نہیں، الگورتھم ہے۔
مسئلہ یہ نہیں کہ ہیروئن نے کیا پہنا، مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے کامیابی کا پیمانہ کیا طے کر دیا ہے۔ انڈسٹری نے خوبصورتی اور جرات کے ایک خاص معیار کو "پریمیم" بنا دیا ہے، اور پھر اسی معیار پر چلنے والی اداکاراؤں کو ہی بڑے برانڈز، فلموں اور ایوارڈ شوز میں جگہ ملتی ہے۔ جب کامیابی کی سیڑھی ہی اس راستے سے گزرے، تو ایک عام لڑکی کیوں اس پر نہ چڑھے؟ اسے صاف نظر آ رہا ہے کہ معاشرے نے منافقت کی ایک خاموش ڈیل کر لی ہے: سکرین پر موجود "سلیبرٹی" کے لیے یہ ماڈرنزم، فیشن اور کانفیڈنس ہے، جبکہ گلی محلے کی لڑکی کے لیے یہ "بے حیائی" بن جاتا ہے۔ یہ تقسیم خود اپنی جگہ پر غیر منطقی ہے، اور نئی نسل اسے منافقت کے طور پر ہی دیکھتی ہے۔ اس لیے وہ دلیل دیتی ہے کہ اگر حانیہ یا یشما کے لیے یہ ٹھیک ہے، ویوز مل رہے ہیں، عزت مل رہی ہے، تو میرے لیے غلط کیوں؟
@Fahdhusain Look who s talking of respect. politican cum anchor who switches the role as per requirements. Minister in PDM and now Anchor and journalist and has audacity to discuss Messi.
ایف بی آر کو اگر بینک اکاؤنٹس سے رقم نکالنے کا اختیار دے دیا گیا تو لوگ بینکوں میں پیسے رکھنا بند کر دیں گے، جو بھی معاملہ ہو عدالتی حکم کے بغیر ایف بی آر کو یک طرفہ طور پراکاؤنٹس سے پیسے نکالنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے، وزیر اعظم @CMShehbaz کو فوری نوٹس لینا چاہئے
مریم بی بی : اگر حکم کرو تو ہم ضلع گجرات چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں گے ، ہمارے بچوں کو چھوڑ دو اور ہمیں معافی دے دو ۔۔۔۔ سی سی ڈی اہلکار فیاض شاہ کے قا۔تل نوما بہلپوریا کی خالہ نے ہاتھ جوڑ دیے ۔۔۔۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں نعمان عرف نوما کی خالہ نے بتایا کہ نوما ارادی طور پر فیاض شاہ کو ق۔تل کرنے نہیں گیا تھا بس ان کا آمنا سامنا ہو گیا فیاض شاہ نے اسے قابو کر لیا تو اپنی جان چھڑانے کے لیے نعمان نے اس پر گو۔لی چلا دی ۔ مانتی ہوں کہ نعمان جرائم پیشہ ہو گا لیکن اس نے جرم کیا اور اب اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے مگر ہمارا کیا قصور ہے 50 سے 60 لوگ جو پہلے پولیس کی حراست میں رہے اور اب جیل میں ہیں انکا کیا قصور ہے ۔۔۔نعمان کی نوجوان بہن جیل میں ہے میری جوان بیٹیاں جیل میں ہیں دو حاملہ لڑکیوں کو جیل ڈال دیا گیا ہمارے رشتہ دار جیل میں ہیں ہمارے محنت مزدوری کرنے والے بچوں کو جیل بھیج دیا گیا کسی پر من ۔شیات کسی پر ناجائز اس۔لحہ اور کسی پر ڈ۔کیتی کے مقدمات بنا دیے گئے ہیں ، خدارا ہم پر رحم کیا جائے ۔ ہمارے بچوں کو پکا جرائم پیشہ نہ بنایا جائے ۔ جس نے جرم کیا اسے اسکی سزا مل گئی مگر اب درجنوں لوگوں کا کوئی قصور نہیں جن میں معصوم بچیاں اور بے قصور رشتہ دار شامل ہیں ، ہاتھ جوڑ کر وزیراعلیٰ مریم نواز ، آئی جی پنجاب ، سی سی ڈی چیف سہیل ظفر چٹھہ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے التجا کرتی ہوں کہ جو ہونا تھا ہو گیا قا۔تل بھی اپنے انجام کو پہنچ گیا مگر نعمان کے بہن بھائیوں کزنوں چچا ماموں دور کے رشتہ داروں کو معاف کیا جائے کیونکہ ان کا قصور صرف نعمان سے رشتہ داری ہے اور کچھ نہیں ۔ اگر حکومت اور پولیس کو ہم برداشت نہیں تو ہم یہ ضلع اور صوبہ ہی چھوڑ دینگے کہیں دور چلے جائیں گے کبھی گجرات واپس نہیں آئیں گے مگر ہمیں اپنے بچوں کے ساتھ زندہ رہنے اور دو وقت کی روٹی کھانے کے قابل چھوڑا جائے ہم اپنے بچوں کو پڑھا لکھا کر اچھے انسان بنانا چاہتے ہیں خدارا ہمیں معاف کردیا جائے ۔۔۔۔۔ نعمان عرف نوما بہلپوریا کی خالہ کی گزارش
کل عوام کے منتخب نمائندے آ رہے تھے جن کا راستہ روکا گیا۔ پوری دنیا نے دیکھا کہ سامنے انسداد دہشت گردی فورس کھڑی کی ہوئی تھی۔ ایسا پوری دنیا میں کہیں نہیں ہوتا۔
عمران خان نوے فیصد عوام کے لیڈر ہیں۔ ہم اور کچھ نہیں چاہتے، بس عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے جہاں فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں ان کا علاج ہو۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK