بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨
ریاست پاکستان عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق پامال کر رہی ہے خدارا اس پر بھرپور اواز اٹھائیں
اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل کر دیا گیا کمرہ عدالت میں تین شیشے اور لکڑی کی دیواریں کی اونچائی 9 فٹ کر دی گئی میڈیاباکس میں کوریج کے لئے نئے ایس او پیز کا حکم نامہ چسپاں کر دیا گیا
#جنگل_کا_قانون
عمران خان کے ساتھ قید میں روا رکھا سلوک، جیسے انہیں نمازِ عید پڑھنے نہیں دی گئی۔ ان کی اہلیہ سے ان کی ملاقات جس ماحول میں کرائی گئی۔ آج ان کے وکلاء سے اُن کی گفتگو کس قانون کے تحت ریکارڈ کی گئی۔ جیسے بشری بی بی کو محبوس رکھا گیا ہے، ان کے کمرے یہاں تک کہ باتھ روم تک میں کیمرے لگائے گئے ہیں۔ انہیں زہریلا کھانا دیا جارہا ہے۔ عدالتی حکم کے برخلاف ان کے ٹیسٹ نہیں کرائے جارہے، عمران خان کو دباؤ میں لانے کے لیے عدالتوں کے ہاتھ پاؤں باندھ کر ان کی اور خان صاحب کی زندگی کے ساتھ جو خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے۔ یہ حیوانیت جن کی اناؤں کی تسکین کے لیے روا ہے، کیا انہیں اپنی موت بھول گئی ہے یا دائمی عہدوں کے ہواس آبِ حیات بھی پی آئے ہیں؟ کیا پاکستان کی عوام اپنے خون پسینے کی کمائی سے کسی ایک شخص کی ذاتی ملیشیا پال رہی ہے کہ جو اُس کی منشاء پر پوری قوم کو یرغمال بنادیا گیا ہے؟ ججوں سے ل�� کر سیاست دانوں اور بیوروکریٹس تک ۲۴ کروڑ کے گھر، کاروبار، جان، عزت، مال، اولاد کچھ محفوظ نہیں۔ سوال اٹھانے والے زیر عتاب۔ راہِ نجات دکھانے والے مقید۔ کس کی خدائی ہے یہ جو یہ سمجھتا ہے کہ اُسے زوال نہیں آئیگا؟
This is Salim Abu Musallam Mosque in Beit Lahia, northern Gaza before and after it was completely destroyed by Israeli warplanes.
The Israeli occupation doesn't only destroy neighbourhoods and residential buildings but steals memories and historical monuments.
بلاول نے کہا ہے کہ بھٹو قبر میں بیٹھ کر حکومتیں بنارہا ہے ۔ اگر یہ حکومتیں بھٹو بنا ریا ہے تو پھر جیسی یہ حکومتیں بن رہی ہیں ان سے لگتا ہے بھٹو کی قبر میں بھی حرکتیں اور صحبتیں نہیں بدلیں
بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو:
“گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تھا تو آج عدالت میں اضافی شیشے لگا کر دیواریں بنا دی گئی ہیں،
ملک میں جنگل کا قانون ہے اور یہ سب جنگل کا بادشاہ کروا رہا ہے- جنگل کا بادشاہ چاہتا ہے تو نواز شریف کے تمام کیسز معاف ہو جاتے ہیں اور جب چاہتا ہے تو پانچ دن میں ہمیں تین - تین کیسز میں سزا دے دی جاتی ہے-
جنرل عاصم منیر میری بیوی کو سزا دلوانے میں براہ
راست ملوث ہے- جج کہتا ہے کہ میری کنپٹی پر گن رکھ کر فیصلہ کروایا گیا- اگر میری بیوی کو کچھ ہوا تو عاصم منیر کو نہیں چھوڑوں گا، جب تک زندہ ہوں عاصم منیر کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا، اس کے غیر آئینی اور غیرقانونی اقدامات کو بےنقاب کرتا رہوں گا-
آئی ایم ایف سے قرضہ لینے سے نہیں سرمایہ کاری سے معیشت مستحکم ہو گی- جنگل کے قانون کے باعث ملک میں کوئی سرمایہ کاری نہیں آئے گی- سعودی عرب کا آنا اچھی بات ہے لیکن سرمایہ کاری کے لیے ملک میں Rule of Law ہونا لازم ہے-
بہاول نگر میں قانون توڑ کر پولیس کو پھینٹا لگایا گیا، لیکن ہمارے لوگوں پر ظلم کرنے والے آئی جی اور وائسرائے نے پھینٹی لگانے والوں سے ہی معافی مانگ لی،
وائسرائے نے کہا کہ “یہ ہمارے بھائی ہیں”،
ایسا سلوک بھائیوں سے نہیں غلاموں سے کیا جاتا ہے،طاقتور نے پھینٹا بھی لگوایا اور معافی بھی منگوائی-
ہمارے لوگوں کو ضمنی الیکشن میں بھی روکا جا رہا
ہے-اس وقت ظلم کے سامنے کھڑا ہونا جہاد ہے- ہمارے کارکنان نے ایک ایک ووٹ کی حفاظت کرنی ہے، ووٹ پر پہرہ دینا ہے-“
This is how they prove they actually are clueless duffers who bring, no herd, push, shove, abuse, innocent people for their petty political, very shortterm goals, in fact propaganda that immediately produces counter productive results. But they dont know, far less care. This lady has exposed the whole show against military courts. May God or our civilian courts protect her as she is in grave danger now. ANY ONE HEARING @ SUPREME COURT OF PAKISTAN
آپ نے مرزا صاحب کبھی کہا تھا کہ کوئی کعبے کی چھت پر بھی چڑھ کے کہے کہ عمران خان غلط ہے تو لوگوں نے نہیں ماننا اور واقعی اب اگر آپ کعبے کی چھت پر بھی کھڑے ہو کے اپنی منافقت دکھائیں تو ہم نہیں مانیں گے ۔۔پتہ نہیں اپ لوگ اتنی منافقت کیسے کر لیتے ہیں
#WrongMirza#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
مولانا طارق جمیل صاحب
آپ کی زبان میں لکنت پہلے تو نہیں تھی؟؟
عمران ریاض بھائی: کوئی بات نہیں مولانا صاحب جس نے پیدا ہونے کے بعد پہلے بولنا سکھایا ، وہ اب پھر سکھا دے گا۔
یہ الفاظ عرش پہ سنے گئے ہیں ،
ظالموں کی پکڑ قریب ہے ان شاءاللہ
مجھے کیوں نکالا نے آج نہیں نام لیا کہ انہیں کس نے نکالا 😂
سمدھی اور بھائی کی حکومت کی بربادی عمران خان پر ڈالنے کی کوشش کی اور فرمایا
ساری خرابی عمران خان کی پیدا کردہ ہے
عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد شہباز شریف حکومت کی شائع کردہ اکنامک سروے رپورٹ
جاوید چودھری کی زبانی
بھگوڑا شریف فرماتے ہیں ساری خرابی عمران خان حکومت کی پیدا کردہ ہے
2018 مفتاح اسماعیل بھی اس اس بات سے انکار نہیں کر سکتے تھے کہ معیشت بہت خراب ہے۔"ٹائٹینک آئس برگ سے ٹکرانے والا تھا"
ان حالات میں حکومت سنبھالی، کرونا کا مقابلہ کیا ہر شخص کو دس لاکھ کا ہیلتھ کارڈ دیا اور ملک کی معیشت کو کہاں چھوڑا اس کے لئے اقتصادی سروے رپورٹ 2021-22 پڑھ لیں جو شہباز حکومت نے شائع کی